سارا نے کہا:میں بھی چلی ہی جاتی ہوں۔۔روٹی بنا کر واپسی ہو گی انشا اللہ۔۔۔
شمشاد نے کہا:جتنی دیر جی چاہے رہیں، ویسے وہاں کا موسم کیسا ہے آجکل؟
میرا خیال ہے اب نکل لیا جائے گلی سنسان ہے
ضرور ضرور کیوں نہیں شمشاد بھائی ۔۔ انشاءاللہ اس کا موقع ضرور آئے گا جب مل بیٹھیں گے دیوانہ ایک ۔۔۔شمشاد نے کہا:کوئی بات نہیں پھر کبھی سہی،
آپ کے ہاتھ کی بھی پی لیں گے کبھی۔
شمشاد نے کہا:سارا نے کہا:میں بھی چلی ہی جاتی ہوں۔۔روٹی بنا کر واپسی ہو گی انشا اللہ۔۔۔
جب بنانے ہی لگی ہیں تو دو روٹیاں زیادہ بنا لیجیئے گا اس بھوکے کے لیے بھی۔
ظفری نے کہا:ضرور ضرور کیوں نہیں شمشاد بھائی ۔۔ انشاءاللہ اس کا موقع ضرور آئے گا جب مل بیٹھیں گے دیوانہ ایک ۔۔۔شمشاد نے کہا:کوئی بات نہیں پھر کبھی سہی،
آپ کے ہاتھ کی بھی پی لیں گے کبھی۔