اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پھر ٹھیک ہے، کچھ دور تک تو میں آپ کا ساتھ دے سکتا ہوں۔ بھاگ نہیں سکتا آج کہ کل ایک میز کو فٹ بال سمجھ کر ٹھوکر مار دی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں جا رہا ہوں - چائے بنانے، جس نے پینی ہے ابھی بتا دے، پھر نہ کہیں کہ خبر نہ ہوئی۔
 

ظفری

لائبریرین
میں بھی بس چائے بنا کر بیٹھا ہی ہوں ۔۔ آپ مجھے پہلے کہہ دیتے تو میں آپ کو بھی بھجوا دیتا ۔
 

سارا

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارا نے کہا:
میں بھی چلی ہی جاتی ہوں۔۔روٹی بنا کر واپسی ہو گی انشا اللہ۔۔۔

جب بنانے ہی لگی ہیں تو دو روٹیاں زیادہ بنا لیجیئے گا اس بھوکے کے لیے بھی۔

بھائی ہمارے گھر جتنے مرضی بندے اچانک آ جائیں انشااللہ آپ کو کھانا تیار ملے گا۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کوئی بات نہیں پھر کبھی سہی،
آپ کے ہاتھ کی بھی پی لیں گے کبھی۔
ضرور ضرور کیوں نہیں شمشاد بھائی ۔۔ انشاءاللہ اس کا موقع ضرور آئے گا جب مل بیٹھیں گے دیوانہ ایک ۔۔۔ :wink:

دیوانے ہمیشہ دو ہوتے ہیں، ایک کبھی نہیں ہوا :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
سارا جی اور ظفری بھائی آپ دونوں نے “ جشنِ آزادی “ کا ابھی تک چکر نہیں لگایا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top