اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
محفل اگر سونی ہے تو اس کے کچھ نہ کچھ ذمہ دار آپ بھی ہیں۔

محفل کو رنگین بنانے کی کوشش کریں۔

میں ابھی تو جاتا ہوں، پھر آ کر دیکھتا ہوں کہ آپ نے کیا کیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں کیا پینٹر ہوں؟
اس محفل کو رنگین بنانے میں سب اراکین کا ہاتھ ہے۔

صرف پانچ منٹ اور۔
 

الف عین

لائبریرین
یہاں تو تین پچاس ہو رہے ہیں اور میں اب بازار جا رہا ہوں۔ اس لئے اللہ حافظ۔ رات کو ملاقات ہو تو ہو ورنہ کل پھر حیدرآباد۔ یاد ہے نا اس وقت بندہ محبوب نگر میں ہے۔ آج یہاں ایک دعوت بھی ہے گھر پر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top