میں بھی اب چلی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2006 #586 شاید مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں اب تو میں بھی کچھ کھا پی کر ہی جاؤں گا۔
شاید مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں اب تو میں بھی کچھ کھا پی کر ہی جاؤں گا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2006 #591 ابھی تو یہ میرا پہلا خط ہے۔ ابھی کچھ دیر رہوں گا، چائے پینے لگا ہوں۔ چائے ختم ہوئے ہی نکل لوں گا۔