اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
میں بھی بس آتا جاتا رہوں گا ۔۔۔۔ تھوڑی دیر کے لیئے ۔۔ پھر رات کو حاضری دوں گا ۔
 

ظفری

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی ۔۔ ویسے میں آج کل اپنا بہت خیال رکھ رہا ہوں ۔ :wink:


لو اب میں چلا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھی بات ہے اپنا خیال رکھنا، لیکن پکی بات ہے ناں کہ اپنے لیے ہی رکھ رہے ہیں، یا پھر کسی کی فرمائش پر :wink:
 

الف عین

لائبریرین
یہ اطلاع دینے کے لیے یہاں آیا ہوں کہ آض میں حیدر آباد جا رہا ہوں۔ پیر کو واپسی ہوگی اور اسی دن پھر جبلپور روابگی ہے۔ چنانچہ ممکن ہے کہ کچھ دن مضفل پر نہ آ‌ سکوں۔
اللہ حافظ
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اب ہم بھی چلیں، انشاء اللہ پھرملیں گے۔ فی امان اللہ



اللہ حافظ

والسلام
جاویداقبال
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top