اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یہ فدوی حقیر فقیر بندہ ناچیز وغیرہ وغیرہ آج رات کو رائے پور جا رہا ہے ایک ورک شاپ کے سلسلےمیں۔ سنیچر کو واپسی ہوگی۔ ممکن ہے کہ اس عرصے میں لاگ ان نہ ہو سکوں۔ فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں۔
ہندی کمپیوٹنگ پر یہ دو روزہ ورکشاپ میں ہی کر رہا ہوں۔ پچھلے ہفتے ہی ایسی ہی ورکشاپ بھوپال میں کی تھی لیکن وہاں انتر نیٹ اور میری پین ڈرائیو میں محفوظ پاس ورڈس سے کام چل گیا تھا۔
 

مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم

سبھی کو جانے کی فکر لگی ہے تو پھر میرا کیا دماغ خراب ہے.. میں بھی جاتا ہوں.. :(

واللہ الموفق
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اب ہم بھی جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:


زندگی رہی توپھرملیں گے انشااللہ


والسلام
جاویداقبال
 

الف عین

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
خیریت سے جائیں، واپسی کب ہو گی؟
سنیچر کی صبح واپسی ہے۔ ابھی ساڑھے گیارہ بجے ٹرین ہے۔ سوچا دس ساڑھے دس تک کچھ محفل کا نظارہ کر لیا جائے۔
جمعے کی رات کو نکلوں گا۔ اور سنیچر کو فجر گھر آ کر ہی پڑھوں گا انشاء اللہ
 

ظفری

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ میں آیاہی ہوں اور آپ اسی وقت چلے گئے ۔۔۔ افسوس آج بھی ملاقات نہیں ہوسکی ۔ :cry:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top