ابھی آیا ہوں۔۔۔۔اب آ تو گیا ہوں جانے کا پتہ نہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2006 #82 وہ کہتے ہیں نا کہ آنا اپنی مرضی سے اور جانا اگلے کی مرضی سے تو کس کی مرضی سے جائیں گے؟
پاکستانی محفلین اگست 2، 2006 #83 جانا تو اللہ کی رضا کے مطابق پڑتا ہے شمشاد بھائی، ویسے آپ کس کی رضا سے جائیں گی۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2006 #85 بھائی بھی لکھتے ہیں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔“جائیں گی“ بھی لکھتے ہیں میں محفل کی بات کر رہا تھا، دنیا سے جانے کی نہیں۔
بھائی بھی لکھتے ہیں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔“جائیں گی“ بھی لکھتے ہیں میں محفل کی بات کر رہا تھا، دنیا سے جانے کی نہیں۔
دوست محفلین اگست 2، 2006 #87 میرا خیال ہے میں بھی چلوں۔ کچھ کام ہے شاید شام کو حاضری دوں دوبارہ ورنہ کل۔ فی امان اللہ۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2006 #96 قریشی صاحب آپ کون سے تصویریں لگائے جا رہے ہیں، ایک بھی نظر نہیں آ رہی۔ اب شاہ جی کا وقت ہو رہا ہے جانے کا 15 منٹ بعد۔
قریشی صاحب آپ کون سے تصویریں لگائے جا رہے ہیں، ایک بھی نظر نہیں آ رہی۔ اب شاہ جی کا وقت ہو رہا ہے جانے کا 15 منٹ بعد۔
تیلے شاہ محفلین اگست 2، 2006 #99 آہہہہہہہہہہہ جانے کی تیاری کریں اور ویک اینڈ بھی ھے اچھا جی پھر ملتے ہیں بریک کے بعد ہفتے کے دن تب تک رب راکھا
آہہہہہہہہہہہ جانے کی تیاری کریں اور ویک اینڈ بھی ھے اچھا جی پھر ملتے ہیں بریک کے بعد ہفتے کے دن تب تک رب راکھا