اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رضوان

محفلین
اب اصلاح کر لیں کہ غلطیاں جلدی درست کر لینی چاہییں عادت بن جائیں تو تکلیف ہوتی ہے۔ :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
جلدی اس وجہ سے کہ دو بج رہے تھے، اور آج ایک دوست نے آنا تھا، تو گھر کی صفائی وغیرہ بھی کرنی تھی
 

ماوراء

محفلین
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اب میں بھی چلی کہ کافی دیر ہو گئی ہے۔

ویسے شمشاد بھائی کی قدر اب آئی ہے۔ محفل سونی سونی ہے۔ :p

ہاں بزرگوں کے دم قدم کی برکتیں ہی بہت ہوتی ہیں۔
اب جو دو چار رہ گئے ہیں ان کی ہی قدر کرلو :(
میں نے کس کی بے قدری کی ہے۔ :shock:
273_pata_nahi_1.gif
:cry:
 

ماوراء

محفلین
اب میں تو جا رہی ہوں۔ میں نے ٹائم ہی ابھی دیکھا ہے۔ اور آنکھیں کھلی رہ گئیں۔ :shock:
2 بجنے والے ہیں۔ :roll:

اللہ حافظ


منصور، آپ رات کے تین بجے کیوں نہیں جا رہے؟؟ :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
ویسے آئیڈیا برا نہیں‌کہ ابھی اڑھائی گھنٹے کی جھپکی لے لوں۔ امید ہے کہ وقت پر جاگ جاؤں گا انشاءاللہ۔ تو ابھی میں چلا سونے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top