میں نے کس کی بے قدری کی ہے۔رضوان نے کہا:ماوراء نے کہا:اب میں بھی چلی کہ کافی دیر ہو گئی ہے۔
ویسے شمشاد بھائی کی قدر اب آئی ہے۔ محفل سونی سونی ہے۔
ہاں بزرگوں کے دم قدم کی برکتیں ہی بہت ہوتی ہیں۔
اب جو دو چار رہ گئے ہیں ان کی ہی قدر کرلو
اگر چھوٹے بھائی کو کھانا چاہیے تو ٹھیک ہے۔ اگر بڑے کو تو۔۔۔ اس کو خود کھانا لینے دیا کرو۔ (بنا تو ہو گا نہ)سارا نے کہا:مجھے جانا چاہیے۔۔۔بھائی کو کھانا چاہیے۔۔۔
بھائی کوئی نئی ڈش ہے؟ (مذاق)سارا نے کہا:مجھے جانا چاہیے۔۔۔بھائی کو کھانا چاہیے۔۔۔