سارہ جی تو محفل کا انتظام سنبھالنے سے پہلے ہی چلی گئیں۔
ظ ظفری لائبریرین نومبر 14، 2006 #966 میں تو میچ ہی دیکھ رہا ہوں ۔۔۔104 پر چار وکٹ گر چکیں ہیں اب تک ویسٹ انڈیذ کی ۔۔۔۔ مگر لارا ابھی تک مسلسل مزاحمت کر رہا ہے ، دیکھئے آگے کیا ہوتا ہے ۔
میں تو میچ ہی دیکھ رہا ہوں ۔۔۔104 پر چار وکٹ گر چکیں ہیں اب تک ویسٹ انڈیذ کی ۔۔۔۔ مگر لارا ابھی تک مسلسل مزاحمت کر رہا ہے ، دیکھئے آگے کیا ہوتا ہے ۔
ظ ظفری لائبریرین نومبر 14، 2006 #967 میںتو ابھی 10 ، 15 منٹ اور ہوں کہ یہاں رات کے 12 ہورہے ہیں ۔۔ صبح پھر جاب کے لیے بھی اٹھنا ہے ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 14، 2006 #969 میچ تو جیتا ہی جیتا سمجھو، بس اننگ کی شکست سے بچ گئے وہ۔ باقی کا میچ دیکھ لوں۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 14، 2006 #973 farzooq ahmed نے کہا: آج مجھے کوئی بھی بھیج نہیں سکتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیں، میرے آنے سے پہلے ہی جا چکے ہیں
farzooq ahmed نے کہا: آج مجھے کوئی بھی بھیج نہیں سکتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیں، میرے آنے سے پہلے ہی جا چکے ہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 14، 2006 #974 farzooq ahmed نے کہا: آج مجھے کوئی بھی بھیج نہیں سکتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن تمہیں جانے کا کہہ ہی کون رہا ہے؟
farzooq ahmed نے کہا: آج مجھے کوئی بھی بھیج نہیں سکتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن تمہیں جانے کا کہہ ہی کون رہا ہے؟
قیصرانی لائبریرین نومبر 14، 2006 #975 ابھی تو میں چلا سونے۔ اللہ حافظ۔ انشاء اللہ کل ملاقات ہوگی آپ سب اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیئے گا اور خوب ہنستے مسکراتے رہیئے گا
ابھی تو میں چلا سونے۔ اللہ حافظ۔ انشاء اللہ کل ملاقات ہوگی آپ سب اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیئے گا اور خوب ہنستے مسکراتے رہیئے گا