مجھے بھی جانا ہے اب سونے اللہ حافظ
دوست محفلین دسمبر 20، 2006 #1,283 اب مجھے جانا ہے ایک بجے سے ایک نئی ٹیوشن پڑھانا شروع کررہا ہوں آج پہلا دن ہے اب کہاں وہ آدھے دن کی محفل گردی۔
اب مجھے جانا ہے ایک بجے سے ایک نئی ٹیوشن پڑھانا شروع کررہا ہوں آج پہلا دن ہے اب کہاں وہ آدھے دن کی محفل گردی۔
د دل مضطر محفلین دسمبر 21، 2006 #1,285 مجھے جانا ہے نا یار، صبح ہوگئی ہے۔۔ ابھی سونے کی تیاری کرنی ہے۔۔
ظفر احمد محفلین دسمبر 21، 2006 #1,289 اعجاز اختر نے کہا: میں تھا نا!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محترم اعجاز صاحب ہماری کچھ سنے بغیر ہی چلے گئے۔ کچھ انتظار تو کیا ہوتا۔ خیر پھر صحیح
اعجاز اختر نے کہا: میں تھا نا!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محترم اعجاز صاحب ہماری کچھ سنے بغیر ہی چلے گئے۔ کچھ انتظار تو کیا ہوتا۔ خیر پھر صحیح
دوست محفلین دسمبر 25، 2006 #1,294 اب میںبھی چلوں بارہ بج گئے۔۔ اس سے پہلے کہ میرا بارہ کی بجائے ایک بج جائے سو لو جاکر کچھ دیر۔۔
wahab49 محفلین جنوری 1، 2007 #1,299 میں چلا میں چلا۔۔۔۔ آج ایک جگہ لنچ کی دعوت ھے۔ (آپس کی بات ھے اس وقت دن کے ساڑھے تین ھونے والے ھیں اور میں لنچ دعوت پر جا رھا ھوں) والسلام۔ باالتوفیق والھدایت
میں چلا میں چلا۔۔۔۔ آج ایک جگہ لنچ کی دعوت ھے۔ (آپس کی بات ھے اس وقت دن کے ساڑھے تین ھونے والے ھیں اور میں لنچ دعوت پر جا رھا ھوں) والسلام۔ باالتوفیق والھدایت