فرخ منظور
لائبریرین
جناب من! بہت بہت شکریہ پسندیدگی کا۔ کوشش کرتا ہوں مل جائے ورنہ خوامخواہ دو اشعار گھڑنے پڑ جائیں گے۔
قبلہ! مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ آپ 'میرا' کلام کیسے محفوظ کرتے ہیں۔ (موٹر وے سے آپ کو فون کیا تھا۔۔۔ یاد آیا؟)
تمہیں یاد سب ہے ذرا ذرا ہمیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو-