اب کے کون آئے گا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں تو ادھر ہی ہوں۔ اب جانے ہی والا ہوں ڈرائیور ڈیوٹی پر۔ تھوڑی لمبی ہو جائے گی ڈیوٹی۔

عندلب آج آپ بھی باہر نہیں گئیں بے بیوں کو لیکر۔
 

عندلیب

محفلین
میں آج تو باہر نہیں جاتی ہوں‌، ابھی میرا پکوان ہی مکمل نہیں ہوا بیچ بیچ مین حاضری لگانےآ جاتی ہوں‌محفل پر ۔
اب آپ ہی آ جائیں سعود بھائی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کیا بنایا ہے؟ اور ہاں آپ سے اس دن ترکیب پوچھی تھی کٹھا بنانے کی، آپ نے شاید وہ پیغام ہی نہیں دیکھا۔
 

عندلیب

محفلین
آج بھی اتفاق کی بات ہے کے میں نے کھٹا ہی بنایا ہے اس کے ساتھ ثابت مانگ کی کھچڑی اور پالک گوشت ۔
اب شمشاد بھائی آ جائیں ۔
 
اپیا آپ اتنا سب کچھ ان بچوں کی موجودگی میں بھی بنا لیتی ہیں۔ ماشاء اللہ۔ خیر اب تو بڑی بچی ہاتھ بھی بٹاتی ہوگی۔ :)
 

عندلیب

محفلین
ہنسنے کے سوائے کچھ نہیں کہہ سکتی ،۔ کبھی لڑکی سے ملاقات ہو جائے تو خود ہی پوچھ لینا ۔۔۔
اب آپ ہی آ جائیں ۔
 
تو کبھی کبھار آپ خود ہی کام سونپا کیجئے ناں اپیا۔ جیسے بیٹا فلاں چیز اٹھائیے فلاں کو بلائیے وغیرہ۔ ہاں پر چاقو وغیرہ جیسی چیزیں مت اٹھوائیے گا ابھی۔ اور اگر کوئی چیز ہاتھ سے چھوٹ کر گر جائے یا ٹوٹ جائے تو ڈانٹئے گا بھی نہیں۔ اور اپیا بچوں کی کچھ شیطانیاں تو کبھی بیان کیا کیجئے ناں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ وقت تو ظفری بھائی کے آنے کا ہوتا ہے۔

خرد بھی اسی وقت آتی ہیں لیکن ادھر شاید نہ آئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں بھائی آج نہیں تو کل ملاقات ہو جائے گی انشاء اللہ۔

عمار کہاں رہ گیا؟
 
کوچیدن کوئی مصدر ہے فارسی کا کیا اپیا؟ ارے بھائی پڑھانے نہیں پڑھنے جاتا ہوں۔ اب اس بڑھاپے میں بھلا کیا خاک پڑھاؤں گا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top