مجھے تو ایک ہی گردی کا معلوم ہے اور وہ ہے آوارہ گردی جو کہ میں نے شادی سے پہلے بہت کی تھی۔
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2008 #401 مجھے تو ایک ہی گردی کا معلوم ہے اور وہ ہے آوارہ گردی جو کہ میں نے شادی سے پہلے بہت کی تھی۔
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2008 #404 آجکل تو پاؤں میں بیڑیاں ہیں۔ اب کہاں وہ سہانے دن۔ اب تو ان کی صرف یادیں ہی باقی ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2008 #406 میں غم نہیں پالتا بلکہ غموں کو پاس بھی نہی پھٹکنے دیتا۔ میرا اصول ہے خوش رہو آباد رہو۔ کھاؤ پیو اور شاد رہو۔
میں غم نہیں پالتا بلکہ غموں کو پاس بھی نہی پھٹکنے دیتا۔ میرا اصول ہے خوش رہو آباد رہو۔ کھاؤ پیو اور شاد رہو۔
الف عین لائبریرین اگست 5، 2008 #409 مجھے لگ رہا تھا کہ میں صحرا میں ازان دے رہا ہوں۔ اس امید پر کہ ؎ شاید کوئی بندۂ خدا آئے اور آ گئی ایک بندی۔ اس بار شاید سعود آئیں۔
مجھے لگ رہا تھا کہ میں صحرا میں ازان دے رہا ہوں۔ اس امید پر کہ ؎ شاید کوئی بندۂ خدا آئے اور آ گئی ایک بندی۔ اس بار شاید سعود آئیں۔
ع عندلیب محفلین اگست 5، 2008 #411 جی اپ درست فرماتے ہیں سعود بھائی ،پر ہم آپ کی آواز پر بھی تو لبیک کہتے ہیں ناں سعود بھائی
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2008 #413 کہاں ہو بھائی پاکستانیو یہ تو ہندوستانی بازی لے گئے، لگاتار انہی کے پیغام آ رہے ہیں
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2008 #415 اور آپ کے بعد میں آ جاتا ہوں۔ اب اراکین یہ نہیں کہیں کہ پہلے منتظمِ اعلٰی آئے اس کے بعد ناظم خاص آ گے۔
اور آپ کے بعد میں آ جاتا ہوں۔ اب اراکین یہ نہیں کہیں کہ پہلے منتظمِ اعلٰی آئے اس کے بعد ناظم خاص آ گے۔
الف عین لائبریرین اگست 6، 2008 #417 اور اس کے بعد سینئر ممبر چلے آئے۔ اور اب یہ سینئر سٹی زن حاضر ہے۔ اب سعود کے آنے کا چانس ہے جو شاید دفتر سے آن لائن ہیں۔
اور اس کے بعد سینئر ممبر چلے آئے۔ اور اب یہ سینئر سٹی زن حاضر ہے۔ اب سعود کے آنے کا چانس ہے جو شاید دفتر سے آن لائن ہیں۔