لیکن لگتا تھا کہ آپ بہت دیر سے نہیں آ رہے۔ خیر کیسا رہا آپ کا سفر؟
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2008 #601 لیکن لگتا تھا کہ آپ بہت دیر سے نہیں آ رہے۔ خیر کیسا رہا آپ کا سفر؟
الف عین لائبریرین اگست 19، 2008 #607 اور میں بن بلائے آ جاتا ہوں اکثر۔۔ اب عندلیب آئیں شاید۔۔ کب نکل رہی ہیں عندلیب یہاں کے لئے؟
M mujeeb mansoor محفلین اگست 19، 2008 #608 اور میرا بھی یہی حال ہے لیکن میں اقل آتاہوں اب شمشاد بھائی
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2008 #610 آج حسن نہیں آیا اور ہاں یہ تعبیر کہاں رہ گئیں؟ پھر سے غائب ہو گئیں کیا؟
حسن علوی محفلین اگست 19، 2008 #611 حسن بھی موجود ھے اور تعبیر بھی آئیں ہوئی ہیں شمشاد بھائی مگر اب آپ ہی غائب ہیں تو کیا کیجیئے۔
شمشاد لائبریرین اگست 20، 2008 #612 آنکھ مچولی کھیل رہے ہیں ناں۔ ویسے تعبیر مجھے کسی دھاگے پر نظر نہیں آئیں۔
عمار ابن ضیا محفلین اگست 20، 2008 #613 ہمارے بعد زینب بی بی اور اگر انہوں نے لفٹ نہ کرائی تو شمشاد بھائی جان۔
ظ ظفری لائبریرین اگست 20، 2008 #614 چھوٹے بھائی ! لگتا ہے آپ کو کوئی آج لفٹ نہیںکروا رہا ۔۔۔ لیجیئے ہم آپ کو آکر سہارا دیتے ہیں ۔
عمار ابن ضیا محفلین اگست 20، 2008 #615 ارے ہاں۔۔۔ آپ بھی تو موجود ہیں۔۔۔ ویسے ہم کسی کی طرف توجہ نہیں دے رہے اس لیے شاید ہمیں بھی کوئی لفٹ نہیں کروارہا۔ کیا حال چال ہیں آپ کے؟
ارے ہاں۔۔۔ آپ بھی تو موجود ہیں۔۔۔ ویسے ہم کسی کی طرف توجہ نہیں دے رہے اس لیے شاید ہمیں بھی کوئی لفٹ نہیں کروارہا۔ کیا حال چال ہیں آپ کے؟
ظ ظفری لائبریرین اگست 20، 2008 #616 ہم تو ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ ڈھائی مہینے بعد البامہ میں آوارہ گردی کے بعد میری لینڈ روانگی ہے ۔ بس اسی کی تیاری میں ہوں
ہم تو ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ ڈھائی مہینے بعد البامہ میں آوارہ گردی کے بعد میری لینڈ روانگی ہے ۔ بس اسی کی تیاری میں ہوں
شمشاد لائبریرین اگست 20، 2008 #617 ڈھائی مہینے تو خاصا وقت گزارا ہے آپ نے البامہ میں۔ تو یہیں سے واپسی ہے، اور کسی طرف نکل جانا تھا اب۔
ڈھائی مہینے تو خاصا وقت گزارا ہے آپ نے البامہ میں۔ تو یہیں سے واپسی ہے، اور کسی طرف نکل جانا تھا اب۔
ظ ظفری لائبریرین اگست 20، 2008 #618 شمشاد نے کہا: ڈھائی مہینے تو خاصا وقت گزارا ہے آپ نے البامہ میں۔ تو یہیں سے واپسی ہے، اور کسی طرف نکل جانا تھا اب۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں ۔۔۔ ابھی تو گھر ہی جانا ہے پھر ہفتے آرام کے بعد شکاگو ، بہن کی طرف چکر لگانا ہے ۔۔۔ پھر ستمبر کے پہلے ہفتے میں الاسکا اور ہوائی جانا ہے ۔ جہاں پھر دو ڈھائی مہینے لگ جانے ہیں ۔ زندگی تو نام ہی سفر کا ہے ناں۔
شمشاد نے کہا: ڈھائی مہینے تو خاصا وقت گزارا ہے آپ نے البامہ میں۔ تو یہیں سے واپسی ہے، اور کسی طرف نکل جانا تھا اب۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں ۔۔۔ ابھی تو گھر ہی جانا ہے پھر ہفتے آرام کے بعد شکاگو ، بہن کی طرف چکر لگانا ہے ۔۔۔ پھر ستمبر کے پہلے ہفتے میں الاسکا اور ہوائی جانا ہے ۔ جہاں پھر دو ڈھائی مہینے لگ جانے ہیں ۔ زندگی تو نام ہی سفر کا ہے ناں۔
ابوشامل محفلین اگست 20، 2008 #620 ظفری بھائی آپ کیا امریکہ کے طوفانی دورے پر نکلے ہوئے ہیں، ایک کونے سے دوسرے کونے جا رہے ہیں خيریت؟