کہیے حسن بھائی کیا چل رہا ہے ، آپ تو بہت کوش ہونگے ان دنوں۔۔۔؟
حسن علوی محفلین اگست 20، 2008 #642 اچھا ہوں بالکل اور میں تو ہمیشہ خوش ہی رہتا ہوں۔ اب شمشاد بھائی کی حاضری ہو۔۔۔۔
حسن علوی محفلین اگست 20، 2008 #645 بالکل ٹھیک شمشاد بھائی اور غیر حاضری کی وجہ سمجھ نہیں آئی حالانکہ کوئی غیر معمولی واقعہ بھی رونما نہیں ہوا
بالکل ٹھیک شمشاد بھائی اور غیر حاضری کی وجہ سمجھ نہیں آئی حالانکہ کوئی غیر معمولی واقعہ بھی رونما نہیں ہوا
شمشاد لائبریرین اگست 20، 2008 #646 زونی یہ حاضرین کو تو سلام پہنچ جاتا ہے، یہ غائبین کو کیسے پہنچتا ہے؟
عمار ابن ضیا محفلین اگست 21، 2008 #647 مابدولت کے بعد استاذ محترم بھی موجود ہیں اور سعود بھائی بھی۔۔۔ دیکھتے ہیں کون یہاں تشریف لاتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2008 #648 یہ لیں یہاں تو صبح سے کوئی آیا ہی نہیں۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ جمعرات کی وجہ سے ایسا ہے؟
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2008 #652 ادھر آنا منع ہے کیا تمہیں جو کبھی کبھار ہی ادھر کا چکر لگتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب کیسے ہیں؟
الف عین لائبریرین اگست 21، 2008 #654 میں اب تک زونی کے غائبین میں تھا، اب حاضرین ہوں۔۔ اب۔۔ جوجو ہو کیا سلیمانی ٹوپی میں؟
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2008 #655 یہ ڈاکٹر افتخار صاحب کہاں رہ گئے؟ کوئی خیر خبر ہی نہیں آ رہی ان کی۔
سارہ خان محفلین اگست 21، 2008 #656 شمشاد بھائی آپ الف بے کی دسویں قسط شروع کریں ۔۔ میرے تو جانے کا ٹائیم ہے ورنہ میں ہی کر دیتی ۔۔
حسن علوی محفلین اگست 21، 2008 #658 لو کر لو گل۔ نیا دھاگہ شروع کرنے کا موقع گنوا دیا سارہ تم نے۔ میں تو موقع نہیں جانے دیتا اگر ہاتھ آ جائے
لو کر لو گل۔ نیا دھاگہ شروع کرنے کا موقع گنوا دیا سارہ تم نے۔ میں تو موقع نہیں جانے دیتا اگر ہاتھ آ جائے
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2008 #659 کوئی بات نہیں، ایسے مواقع اور بھی آئیں گے۔ اب نہیں تو پھر موقع مل جائے گا۔