سارہ، حسن، عندلیب یہ سب کہاں ہیں آج؟؟؟
الف عین لائبریرین اگست 24، 2008 #722 اب آخری بار میں آ رہا ہوں آج کی تاریخ میں۔ اب چلا۔ شب بخیر اب شمشاد
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2008 #723 اللہ حافظ میں تو ہوں ابھی کچھ دیر اور، پھر شاید ڈرائیور ڈیوٹی پر جانا پڑ جائے۔
حسن علوی محفلین اگست 24، 2008 #724 لیجیئے دیر ہی سہی مگر پہنچ گیا ایک بار پھر اب کوئی رات کا راہی حاضر ہو
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2008 #725 لگتا ہے آج خاصی ورزش ہو گئی ہے تمہاری۔ یہ راجہ صاحب سسلی سے واپس بھی آ گئے ہیں تو کیا تھکاؤٹ اتار رہے ہیں۔
لگتا ہے آج خاصی ورزش ہو گئی ہے تمہاری۔ یہ راجہ صاحب سسلی سے واپس بھی آ گئے ہیں تو کیا تھکاؤٹ اتار رہے ہیں۔
حسن علوی محفلین اگست 25، 2008 #728 میں نے کہاں رہنا ھے ہاہاہاہا وہ پنجابی میں گانا ھے نا "وے سوہنیاں آکھاں والیا میں رہ گئی تیرے تے"
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2008 #729 آج کل بڑے گانے شانے گائے جا رہے ہیں اور وہ بھی " وے سوہنیاں آکھاں والیا۔۔۔۔" خیر تو ہے ناں۔
حسن علوی محفلین اگست 26، 2008 #730 شمشاد نے کہا: آج کل بڑے گانے شانے گائے جا رہے ہیں اور وہ بھی " وے سوہنیاں آکھاں والیا۔۔۔۔" خیر تو ہے ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ او کتھے پھس گیا میں۔۔۔۔ اپنی ہی بات گلے پڑ جاتی ھے یہاں۔ کچھ نہیں ہوا سب خیر ھے پا جی۔
شمشاد نے کہا: آج کل بڑے گانے شانے گائے جا رہے ہیں اور وہ بھی " وے سوہنیاں آکھاں والیا۔۔۔۔" خیر تو ہے ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ او کتھے پھس گیا میں۔۔۔۔ اپنی ہی بات گلے پڑ جاتی ھے یہاں۔ کچھ نہیں ہوا سب خیر ھے پا جی۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2008 #731 آگے بھی اللہ خیر ہی رکھے۔ ہماری تو یہی دعا ہے۔ یہ سارہ آج کہاں رہ گئی؟
سارہ خان محفلین اگست 26، 2008 #732 بجلی کے انتظار میں رہ گئی شمشاد بھائی ۔۔ یہاں آجکل ہر دو گھنٹے کے بعد 3 گھنٹے بجلی غائب ہوجاتی ہے ۔۔۔
بجلی کے انتظار میں رہ گئی شمشاد بھائی ۔۔ یہاں آجکل ہر دو گھنٹے کے بعد 3 گھنٹے بجلی غائب ہوجاتی ہے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2008 #733 ہاں میں نے بھی سنا ہے کہ بجلی کی بہت زیادہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے پاکستان میں اور خاص کر کراچی میں تو بہت ہی زیادہ ہے۔
ہاں میں نے بھی سنا ہے کہ بجلی کی بہت زیادہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے پاکستان میں اور خاص کر کراچی میں تو بہت ہی زیادہ ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2008 #735 بہت شکریہ۔ کہیے کیسی ہیں؟ کافی دنوں بعد آنا ہوا۔ کیا نیٹ کی اب بھی مشکل چل رہی ہے؟
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2008 #738 اجازت لینے کی کیا ضرورت ہے۔ بالکل آئیں آپ کی اپنی محفل ہے۔ جب جی چاہے آئیں۔