قبلہ کہنے میں کیا ہرج ہے - لیکن وارث صاحب تو اکثر سلیمانی ٹوپی پہن کر گھومتے رہتے ہیں - ان کا کافی پسندیدہ مشغلہ ہے -
ارے زونی ہم نے تو کبھی تمہیں چلتے نہیں دیکھا اب بیٹھے بیٹھے بھاگ لو گی تو ہم کیسے شک کرسکتے ہیں -
سارہ تو یہیں ہے صاحبہ کا مجھے نہیں پتا کہاں ہے ۔۔ :tounge:
میں تو واپس آ گیا ہوں۔ سارہ کہاں رہ گئی، ارے بھئی یہ حجاب کہاں ہیں، بہت دن ہوئے ان کو محفل میں آئے ہوئے۔