ابھی ایک انجینیر آ کر دیکھ کر گیا ہے اور کہا ہے کہ سسٹم بھجوانا پڑے گا۔آپ بھی آئیں وکیل صاحب۔
اعجاز بھائی یہ کیا، ابھی تک آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوا۔ حیرت ہے۔ آپ کو تو پھر خاصی مشکل پیش آ رہی ہو گی۔
یہ تو لمبا مسئلہ لگتا ہے۔ خیر سسٹم کے حق میں دعائے خیر ہی کر سکتےہیں۔