ہاااا میں نے ایسا کب کہا؟ میں نے تو گرم کرنے کو کہا ہوگا۔ اس بات کو ثابت کرنے اب آپ ہی آئیے۔ :)
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #61 ہاااا میں نے ایسا کب کہا؟ میں نے تو گرم کرنے کو کہا ہوگا۔ اس بات کو ثابت کرنے اب آپ ہی آئیے۔
سارہ خان محفلین جولائی 27، 2008 #63 سعود بھیا کی ناک کی خیر نہیں ہوگی اگر ایسا کیا تو ۔۔۔ اب زھرا کی باری
ع عندلیب محفلین جولائی 27، 2008 #68 اتنا برا بھی نہیں ہے میں چار بچوں کی ماںاس دھاگے مین آ سکتی ہوں تو آپ کو کیا ہوا سعود بھائی اب آپ ہی آجائیں ۔
اتنا برا بھی نہیں ہے میں چار بچوں کی ماںاس دھاگے مین آ سکتی ہوں تو آپ کو کیا ہوا سعود بھائی اب آپ ہی آجائیں ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 27، 2008 #71 بچیاں نہیں آئنگی اب میں ہی آ جاتی ہوں اب حسن بھائی کو بلاتے ہیں۔
حسن علوی محفلین جولائی 27، 2008 #72 چلیئے آپیہ نے بلایا ھے تو آنا ہی پڑے گا۔ اب کس کو آنا ھے چلیئے آپ ہی۔۔۔
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #76 میں تو بغیر بلائے آتا ہی نہیں۔ اور اسی لئے حسن بھائی کو بلاتا نہیں۔