اب میںآگئی ہوں سارہ اب آپ ہی آجائیں ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 29، 2008 #203 پھر کیا کروںکسی و تو بلانا ہی ہے آپ کو تو پسند ہی نہیں ہے اس دھاگے میں آنا اب آپ ہی آ جائیں ۔
ابن سعید خادم جولائی 29، 2008 #204 ہاں میں کم پسند کرتا ہوں اس دھاگے میں آنا۔ اور اب گھر کو نکل رہا ہوں اس لئے چند گھنٹوں بعد آن لائن ہو سکوں گا انشاء اللہ۔ آپ سن رہی ہیں نہ اپیا؟
ہاں میں کم پسند کرتا ہوں اس دھاگے میں آنا۔ اور اب گھر کو نکل رہا ہوں اس لئے چند گھنٹوں بعد آن لائن ہو سکوں گا انشاء اللہ۔ آپ سن رہی ہیں نہ اپیا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2008 #205 وہ تو چلی گئیں بے بیوں کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے۔ اس وقت راجہ صاحب کو آنا چاہے۔
ابن سعید خادم جولائی 29، 2008 #211 آپ کہنا تو جینرک بات ہو گئی ہر کوئی مخاطب ہو سکتا ہے اس کا۔ یعنی میں بھی آپ کو ہی بلا لوں۔
چاند بابو محفلین جولائی 29، 2008 #214 سوری سوری اپیا تو نہیں آ سکی ہیں بہرحال بھیا آ گئے ہیں۔ اب آ جائیں جی شمشاد بھائی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2008 #215 یہ لیں چاند بابو آپ نے یاد کیا اور ہم حاضر ہو گئے۔ یہ اپنے پپو بھائی کہاں ہیں؟ سیر کی تھکاوٹ تو اتر گئی ہو گی۔
یہ لیں چاند بابو آپ نے یاد کیا اور ہم حاضر ہو گئے۔ یہ اپنے پپو بھائی کہاں ہیں؟ سیر کی تھکاوٹ تو اتر گئی ہو گی۔
ع عندلیب محفلین جولائی 29، 2008 #216 پپو بھائی تھکے ہوئے ہیں، اب میں آ جاتی ہوں، اور اب سعود بھائی آ جائیں نہ چاہتے ہوئے بھی ۔
حسن علوی محفلین جولائی 30، 2008 #218 چلیئے اب کے میں حاضری دیتا ہوں یہاں۔ اب کون آئے گا ہممممممم عندلیب؟
حسن علوی محفلین جولائی 30، 2008 #220 ایک بار پھر عندلیب کا اندازہ ٹھیک۔ چلیئے اب مِل کر شمشاد بھائی کی آمد کا انتظار کرتے ہیں۔