ہیں تیلے بھائی یہ بیگم کیا کہتی ہیں آپ کو؟ مجھے تو کبھی ایسا کوئی احساس نہیں ہوا
کوئی بات نہیں ابھی تو تمہارے راوی بھائی جان چین ہی چین لکھ رہے ہیں ناں، ابھی جہلم بھائی جان روس ہی روس لکھیں گے۔
لو جی ہم آگئے ۔۔۔۔ اس بعد دلجیت کور کا وہ گانا پلے ہوتا ہے کہ ۔۔۔ دیکھ لو آج جی بھر کے ۔۔۔۔
ماشاء اللہ آج تو چچا بھتیجی نے خاصا وقت دیا ہے محفل کو۔ اگر روزانہ ہی ایسے وقت دیں تو کیا ہی بات ہے۔
ہایئں روزانہ وہ بھی پندرہ بیس دن کے وقفے سے۔۔۔۔۔۔کتنی وقتکی پابند ہیں نا اپ زونی
جی اللہ کا کرم ھے جی ، بچپن سے ہی پنکچوئل ہوں
اب یہ محفل اتنی بھی پرانی نہیں ہے ۔
بس ایک ہی دلیل کافی ہو گی، مختلف دلائل دینے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی وقت ہے۔