اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں نے بلاق بھی بنا دیا ہے اور یاہو گروپ بھی بنا دیا ہے گروپ بنانے کی ضروت اس لے پڑھی ہے کہ محفل سے جو باہر ممبر ہیں وہ سب بھی اس میں شامل ہو سکےہم آپ سے درخواست کرتیں ہے اس گروپ کو جوائن کر لے اور اپنے قیمتی مشورے سے نوازے شکریہ
 

فاروقی

معطل
میں نے بلاق بھی بنا دیا ہے اور یاہو گروپ بھی بنا دیا ہے گروپ بنانے کی ضروت اس لے پڑھی ہے کہ محفل سے جو باہر ممبر ہیں وہ سب بھی اس میں شامل ہو سکےہم آپ سے درخواست کرتیں ہے اس گروپ کو جوائن کر لے اور اپنے قیمتی مشورے سے نوازے شکریہ


بہت شکریہ خرم بھائی .......مجھے بہت خوشی ہوئی ........اللہ کرے سب دوست اور بھائی دل سے مشورے دیں اور محنت کریں ..........مجھے بہت خیرت ہے کہ ابھی تک کسی بہن نے اس میں شمولیت اختیار نہیں کی ........... کیا وجہ ہو سکتی ہے.....؟
 

فاروقی

معطل
ایسے اتحاد کو قائم کرنے کےلئے عملی طور پر آپ کیا اقدامات کرنا چاہتے ہیں ؟

جی عنقریب آپ کو بتایا جائے گا بس ہم ایک حد تک ممبر ز کا انتظار کر رہے ہیں ........جوں ہی ممبرز پورے ہو جائیں گے آگے کا لائحہ عمل شروع کیا جائے گا اور ان شا اللہ سب کے مشورے سے کام کیا جائے گا .........نہ کہ اپنی رائے ٹھونسی جائے گی.........

تمام دوستوں /بھائیوں/ بہنوں سے گزارش ہے کہ وہ خرم شہزاد خرم کے بنائے ہوئے بلاک اور گروپ میں شامل ہو جائیں.....
یہ رہا ان کا لنک​

 

mujeeb mansoor

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔میرے برادر عزیز فاروقی صاحب ۔اللہ تعالی آپ کو جزائے عطا فرمائے کہ آج کل کے پرفتن اور پرآشوب دور میں جبکہ امت مسلمہ کا شیرازہ بکھر چکا ہے،دین سے دوری اور دنیا کی فکر غالب ہوچکی ہے۔ایسے میںآپ نے اس شیرازہ کو جمع کرنے اورامت میں اتحادی قوت پیداکرنےکے لیے ایک خالص اسلامی ،اخلاصی ودینی جذبات سے مزین ایک بھترین تحریک کا آغاز کیا ہے؛؛؛؛۔میں اس عظیم اتحاد کی حمایت کرتاہوں،اور اس میں شمولیت کا اعلان کرتاہوں اور ان شاء اللہ اس کے ہر ایجنڈے کا حصہ بنوں گااور عمل پیرا ہوں گا،کیا پتہ شاید یہی عمل ہمارے لیے ذریعہ نجات بن جائے
نوٹ ؛؛؛میں کئی دن غیر حاضر رہنے کے بعدفورم پر آیا ہوں اس پر بہت معذرت خواہ ہوں۔غیر حاضری کی وجہ ہماری نیٹ سروس کی تبدیلی تھی ۔
 

بلال

محفلین
تو بھائی جانی آپ کا کیا خیال ہے آپ کیا کہتےہیں ہمارے ساتھ ہیں نا میں آپ کو ایس ایم کرنے والا تھا اس دھاگےکے بارے میں لیکن آپ مجھ سے پہلے ہی آ گے

اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔۔۔ مجھے یاد کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ میں اس اتحاد میں آپ کے ساتھ ہوں۔۔۔ اور دل و جان سے حاضر ہوں۔۔۔ بس جلدی سے اغراض و مقاصد اور کام کرنے کا راستہ بنائیں تاکہ کوئی عملی کام کیا جائے۔۔۔
اللہ تعالٰی تمام مسلمانوں میں اتحاد پیدا کرے۔۔۔آمین
 

بلال

محفلین
اچھی بات ہے بلال بھی آپ بھی ہمارے ساتھ قدم ملائیں ......میں نے کل بہت دوستوں کو دعوت دی .....ماشااللہ ان میں کافی دوستوں نے ہمارے ساتھ قدم ملایا........آپ سب کا بہت شکریہ

جیسا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ میں دل و جان سے حاضر ہوں۔۔۔ اب مزید اس بارے میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔۔۔
 

بلال

محفلین
بہت خوب۔۔۔ ماشاءاللہ بلاگ بھی بنا دیا۔۔۔
اب مزید لوگوں کو یہاں دعوت دیں۔۔۔ اور کام کو مزید کچھ عملی ترتیب دیں۔۔۔
ویسے سب سے پہلے ہمیں اغراض و مقاصد بتانے ہوں گے کہ اس اتحاد کا مقصد کیا ہے اور ہم کیا کرنا چاہتے ہیں؟؟؟ تاکہ کسی نئے کو دعوت دینے میں آسانی ہو۔۔۔
ابھی تک تو ہم صرف اتحاد کر رہے ہیں لیکن اس کے مقاصد سب کے سامنے ہوں تو میرے خیال میں زیادہ لوگ اس کی طرف آئیں گے۔۔۔
ویسے یہ جو آپ لکھتے ہیں "آؤ سب مل کر عہد کریں" اس کو کچھ یوں کر دیں تو بہتر ہو گا "آؤ سب مل کر عہد اور عملی کا م کریں" یا اسی طرح سے کچھ اور جو یہ پیغام دے کہ ہم اسلامی اتحاد کا عہد کرتے ہیں اور عملی طور پر اس میدان میں اترتے ہیں۔۔۔
والسلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جزاک اللہ بلال صاحب آپ ہمارے یاہو گروپ کو جوائن کر لے اور اپنے پیارے پیارے مشوروں سے نوازتے رہے ہمیں اپ جیسے اچھے اور محلص دوستوں کی ضرورت ہے بلاگ پر تو ہم نے یہ پوسٹ لگائی ہے لیکن گروپ میں سب کچھ ہے آپ وہی آ جائے شکریہ
 

طالوت

محفلین
فاروقی آپ نے کہا "میں یہ کسی لالچ کی بنا پر نہیں کر رہا " ۔۔۔۔۔ میرے محترم آپ نے میری تحریر غور سے نہیں پڑھی شاید میں نے لکھا تھا " آپ کی نیت پر تو شبے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا " ۔۔۔۔۔۔
ایک تجویز میں دے چکا ہوں ۔۔ اور اس بات کا گمان مت کیجیئے کہ میں آپ کے ساتھ نہیں ہوں ۔۔۔ جناب ہر اچھے کام میں آپ مجھے اپنے ساتھ پائیں گے ۔۔۔ میں نے آپ کی بات کا صرف ایک پہلو بیان کیا تھا اپنے نقطہ نظر کے حوالے سے ۔۔۔ اور تجویزیں میں عموما اپنی گفتگو میں پیش کرتا رہتا ہوں مختلف معاملات کے مختلف حل اپنی بسط کے مطابق دینے کی کوشش کرتا ہوں جس میں تازہ ترین "میں تحریک طالبان پاکستان میں کیوں شامل ہوا" ایک ننھی سی کوشش ہے ۔۔۔ اس کے علاوہ "ایک اور فتنہ !! جیول آف مدینہ" نامی پوسٹ میں بھی یہی کوشش کی ہے ۔۔۔ کیونکہ حل موضوع کے اعتبار سے وقتا فوقتا سامنے آتے رہتے ہیں ۔۔۔ اس سلسلے میں سب سے اہم سلسلہ آپ قرانی آیات سے شروع کر سکتے ہیں کہ قران ہمارے اتحاد کو کیسے دیکھتا ہے اور کیا تجویز کرتا ہے ۔۔۔ اور اس کے لیئے میرا خیال ہے بہتر کام فاروق سرور خان کر سکتے ہیں مگر وہ کہیں غائب ہیں اگر کسی صاحب کا ان سے رابطہ ہو تو ان کی توجہ اس موضوع پر دلائے ۔۔۔ اور دوسرے احباب بھی اس سلسلے میں سامنے آئیں ۔۔۔ کیونکہ ہم تو پکے ہوئے چاولوں کو "دم" دینے والے ہیں چاول پکانا ہمارے بس کی بات نہیں ۔۔۔
وسلام
 
Top