فہیم
لائبریرین
آئسکریم کے لیے تو ہم کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔وہ تو ہماری ملائکہ بٹیا رانی کے جوش و خروش سے ہی واضح تھا۔
(سرگوشی: فہیم بھائی سے چاکلیٹ یا آئس کریم وغیرہ ملا یا نہیں؟)
ہمیں تو بس بہانہ ملنا چاہیے آئسکریم کے لیے کوئی
آئسکریم کے لیے تو ہم کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔وہ تو ہماری ملائکہ بٹیا رانی کے جوش و خروش سے ہی واضح تھا۔
(سرگوشی: فہیم بھائی سے چاکلیٹ یا آئس کریم وغیرہ ملا یا نہیں؟)
شمشاد بھائی میری تو بالوں کے ہر سائز کے ساتھ تصاویر لوگوں نے دیکھ رکھی ہیں تو مجھے پہچاننا کیا مشکل بھلابھتیجی یہ تو بڑی زبردست ملاقات رہی۔ لیکن تم نے فہیم کو پہچانا کیسے؟
اور صرف آئسکریم پر ہی فہیم کی جان چھوڑ دی۔ ابھی پچھلے دنوں اس کی منگنی ہوئی ہے، اس سے ڈھیر ساری مٹھائی منگوا کر کلاس میں تقسیم کر دینی تھی۔
جی بالکل ایسا ہی ہوئنگچچا جی فہیم بھائی نے آنے سے پہلے مجھ سے پوچھا تھا اور جگہ بھی بتادی تھی بینک کے پاس روڈ پر تو میں جلدی جلدی آگئی اور فہیم بھائی نے مجھے پہچان لیا پتہ نہیں کیسے۔۔ پر ہوگیا بھئی اتنا ٹائم ہی نہیں تھا نا میرے پاس چچا جی دوسری کلاس کا ٹائم ہورہا تھا میں آگئی جلدی سے۔۔۔
ایسے ہوتی تو پھر اتنی مختصر نہ ہوتیہووووووووووو
پھر تو اتفاقیہ ملاقات نہ ہوئی
شکریہبہت زبردست!
شکریہبہت خُوب ،،،
بچپن سے بھائی جان جس جس کو ہرن والا بیج ملےیہ فوجیوں سے پہاڑ کب سے کھودنے شروع کردیئے
ریکارڈ کا تو نہیں معلوم۔فہیم بھائی آپ کا تو ریکارڈ ہو گیا محفل کے بہت سارے لوگوں سے مل چکے ہیں آپ 'ویری گُڈ
موسٹ ویلکم خرم بھائیہممم کیا بات ہے فہیم بھائی سے تو ہم نے بھی ملاقات کرنی ہے۔ ویسے تو ہمارا فون پر رابطہ ہے انشاءاللہ جب بھی کراچی گیا تو ان سے ضرور ملاقات کروں گا
یہ کیا پہاڑ کھودنے پر ہرن نکل آیا تھابچپن سے بھائی جان جس جس کو ہرن والا بیج ملے
بھئی عائشہ یہ مسٹیریس سی اسمائلی مت دو ،کچھ بولو بھی
دونوں بہنیں کچھ بھی بولنے کے موڈ میں نہیں
دونوں بہنیں کچھ بھی بولنے کے موڈ میں نہیں