اتفاقی
محفلین
شکریہ جنابمحفل میں خوش آمدید
شکریہ جنابمحفل میں خوش آمدید
جدوں ہولی جئی لینا ایں میرا ناں ۔ میں تھاں مر جانیں آںاتفاقیہ
بلکہ حسین اتفاق ۔خوش آمدید!
یہ محض اتفاق ہی ہے کہ ہم آج محفل میں موجود ہیں اور آپ کو پہلے دن ہی خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔
نوازش ۔۔اُردو محفل میں خوش آمدید!
خوش آمدید ! آپ آئے بہار آئی ۔امید ہے احباب خیریت سے ہونگے ۔
انٹرنیٹ پر ایک کتاب کی تلاش میں محفل تک آپہنچا ۔
بہت خوشی ہوئی یہ سب ماحول دیکھ کر ۔ خالصا اردو سے محبت کرنے والے لوگ دیکھ کر دل کو بہت اچھا لگا ۔
شاعری سے لگاو ہے ۔ مگر مزاحیہ ۔
اتفاقی تخلص ہے مگر شاعری نہیں کرتا میں ۔
کبھی کچھ لکھنے کی کوشش بھی کی تو نہ ملا صاف کاغذ نہ ملی کبھی سیاہی
دعاوں کی درخواست ۔
سونے پر سہاگہ یہ کہ :’ شاعری سے لگاؤ بھی ہے، تخلص بھی کرتے ہیں، مگر شاعری نہیں کرتے ،’اس کی شکایت رہے گی ۔ ان شاءاللہ الرحمن محفل میں آئے ہیں تو شاعر بن کر ہی جائیں گے ۔اس کی میں ضمانت دیتا ہوں ۔شاعری سے لگاو ہے ۔ مگر مزاحیہ ۔
مگر شاعری نہیں کرتے ،’اس کی شکایت رہے گی ۔
اس موسم میں بہار بھی اتفاق ہے ویسے ۔خوش آمدید ! آپ آئے بہار آئی ۔
یہ اتفاق نہیں ہے ؛بلکہ اتفاقی صاحب ! آپ کی آمد کی برکت ہے کہ:’آج کل ساری فضا ہی نشیلی نشیلی ہے‘۔اس موسم میں بہار بھی اتفاق ہے ویسے ۔
مسئلہ یہ ہے کہ شاعر کوئی موسم کھل کر انجوائے نہیں کرنے دیتے ۔ جتنا بھی موسم اچھا ہو جائے ۔ بارش ہو جائے ۔ ہوا ٹھنڈی چلے ۔ مگر بہار کی یاد میں ہزاروں شعر لکھ دیتے ہیںسونے پر سہاگہ یہ کہ :’ شاعری سے لگاؤ بھی ہے، تخلص بھی کرتے ہیں، مگر شاعری نہیں کرتے ،’اس کی شکایت رہے گی ۔ ان شاءاللہ الرحمن محفل میں آئے ہیں تو شاعر بن کر ہی جائیں گے ۔اس کی میں ضمانت دیتا ہوں ۔
ہہمارے ہاں ضمانت صرف قتل کیس میں گرفتاری پر ملتی ہےسونے پر سہاگہ یہ کہ :’ شاعری سے لگاؤ بھی ہے، تخلص بھی کرتے ہیں، مگر شاعری نہیں کرتے ،’اس کی شکایت رہے گی ۔ ان شاءاللہ الرحمن محفل میں آئے ہیں تو شاعر بن کر ہی جائیں گے ۔اس کی میں ضمانت دیتا ہوں ۔
مکمل تضاد ہے بھائی !!! ویسے اتفاقی صاحب نئے نئے ہیں ؛اس لیے کچھ ’حجاب‘ ہے۔کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
کیا حال ہو جو دیکھ لیں پردہ اٹھا کے وہمکمل تضاد ہے بھائی !!!
بہت شکریہ جنابمحفل میں خوش آمدید
بہت شکریہوعلیکم السلام
خوش آمدید