اتفاقی
محفلین
شعر کہنا ایک اعزاز ہے جو خوش قسمتی سے ہمیں حاصل نہیں ہو سکا ۔ موضوع کلام کہہ لیتا ہوں مگر کبھی کوئی ڈھنگ کا شعر نہیں کہا ۔ استاد رشید اکژ مجھ سے کہا کرتے تھے ۔ پتر اندر کج ہوے تے تاں ہی بار آندا وے تیرے معدے وچ تے سارا روغن ہی روغن اے ۔اتفاقی بھیا اردو زبان کےشاید پہلے شاعر ہیں، جو تخلص تو رکھتے ہیں، مگر شعر نہیں کہتے۔ اب ہم انہیں شاعر کہیں یا تخلصی؛ آپ رہنمائی فرمائیے۔