تضاد ہی تضاد ہے جناب!اتفاقن کوئی تضاد والی لڑی بھی ہے؟
واقعی اتنا تضاد ۔
نوازش محترمخوش آمدید اتفاقی صاحب
بہت شکریہ حضوروعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
نوازش محترم۔محفل میں خوش آمدید اتفاقی صاحب
امید ہے احباب خیریت سے ہونگے ۔
انٹرنیٹ پر ایک کتاب کی تلاش میں محفل تک آپہنچا ۔
بہت خوشی ہوئی یہ سب ماحول دیکھ کر ۔ خالصا اردو سے محبت کرنے والے لوگ دیکھ کر دل کو بہت اچھا لگا ۔
شاعری سے لگاو ہے ۔ مگر مزاحیہ ۔
اتفاقی تخلص ہے مگر شاعری نہیں کرتا میں ۔
کبھی کچھ لکھنے کی کوشش بھی کی تو نہ ملا صاف کاغذ نہ ملی کبھی سیاہی
دعاوں کی درخواست ۔
بہت خوشی ہوئی جان کر!اتفاقی تخلص ہے مگر شاعری نہیں کرتا میں
تخلص رکھ لینا بھی کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے صاحب!اتفاقی تخلص ہے مگر شاعری نہیں کرتا میں ۔
تخلص رکھ لینا بھی کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے صاحب!
اتفاقی بھیا اردو زبان کےشاید پہلے شاعر ہیں، جو تخلص تو رکھتے ہیں، مگر شعر نہیں کہتے۔ اب ہم انہیں شاعر کہیں یا تخلصی؛ آپ رہنمائی فرمائیے۔یہ تو ہے ۔
دو چار لڑیاں تو محفل میں ہی ہوں گی کہ لوگوں نے تخلص کے اختیار کرنے میں محفلین کی مدد چاہی اور ناحق اپنی عاقبت خراب کی۔
اتفاقی بھیا اردو زبان کےشاید پہلے شاعر ہیں، جو تخلص تو رکھتے ہیں، مگر شعر نہیں کہتے۔ اب ہم انہیں شاعر کہیں یا تخلصی؛ آپ رہنمائی فرمائیے۔
چلیے، جب تک ان کے پچاس مراسلے نہیں ہو جاتے ہیں اور وہ ریٹنگ دینے کے اہل نہیں ہوتے ہیں، تب تک ہم ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا خطرہ مول لے لیتے ہیں۔ اتفاقی صاحب کا مزاج یوں تو خوشگوار معلوم ہوتا ہے، مگر، دیکھیے کہ کب تلک!ان کی دوکان کا بورڈ لگ گیا ہے، بس ابھی کچھ ہی دنوں میں "کاروبار" شروع ہو جائے گا۔
بالخصوص تب کہ جب انہوں نے محفل بھی جوائن کر لی ہے۔ یہاں تو نثر نگار بھی شعر کہنے لگتے ہیں۔
تب تک آپ انہیں تخلصی یا اتفاقی دونوں کہہ سکتے ہیں۔
چلیے، جب تک ان کے پچاس مراسلے نہیں ہو جاتے ہیں اور وہ ریٹنگ دینے کے اہل نہیں ہوتے ہیں، تب تک ہم ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا خطرہ مول لے لیتے ہیں۔ اتفاقی صاحب کا مزاج یوں تو خوشگوار معلوم ہوتا ہے، مگر، دیکھیے کہ کب تلک!
میں تو بس پاکستان کا ہی ہوںویسے آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟ پاکستان سے یا ہندوستان سے؟
رحمان پلازہ کے سب سے اوپر والے فلیٹ میںکہاں مقیم ہیں؟
رنگ کرتا ہوں ۔شعبہ کون سا ہے؟
مجھے بھیبہت خوشی ہوئی جان کر!
یہ اتفاق نہیں کیاتخلص رکھ لینا بھی کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے صاحب!