اتفاقی
محفلین
ایسا کیوں!نہیں پوچھنا تھا۔
ایسا کیوں!نہیں پوچھنا تھا۔
ہم پہاڑ کی چوٹی پر کھڑے کچھ سوچتے رہتے ہیں، کیا سوچتے ہیں، آپ اندازہ لگا لیجیے۔ ناکام و نامراد عاشق کی سوچ کی آخری حد کیا ہو سکتی ہے؟انشاءاللہ ۔ اپنے بارے میں کچھ بتایئے حضور
صوفی ہیں ؟ہم پہاڑ کی چوٹی پر کھڑے کچھ سوچتے رہتے ہیں، کیا سوچتے ہیں، آپ اندازہ لگا لیجیے۔
آپ پوچھیے۔ میں نے تو ڈائیلاگ فٹ کیا تھا صرف۔ایسا کیوں!
مان گئے آپ کو تابش صاحب! اب بخش بھی دیجیے، حضور!آپ پوچھیے۔ میں نے تو ڈائیلاگ فٹ کیا تھا صرف۔
سچ پوچھیے تو میں سمجھا کہ فرقان بھائی تیش میں آجاتے ہیں ۔۔آپ پوچھیے۔ میں نے تو ڈائیلاگ فٹ کیا تھا صرف۔
ہم طیش میں آتے ہیں اور ہمارا غیض و غضب سہنے والے طمانچہ رسید کر کے ایک طرف کھڑا کر دیتے ہیں۔ اب آپ بتائیے!سچ پوچھیے تو میں سمجھا کہ فرقان بھائی تیش میں آجاتے ہیں ۔۔
وہ بتانا نہیں چاہتے، تاکہ کبھی آپ سرِ راہے دیکھ لیں تو آپ انھیں پہچان نہ پائیں، ورنہ انھیں چائے پلانی پڑ جائے گی۔سچ پوچھیے تو میں سمجھا کہ فرقان بھائی تیش میں آجاتے ہیں ۔۔
یہ رنگ باز محفل میں خوب رنگ جمائیں گے، اگر ٹک گئے!سکول میں ایک ٹرافی بھی نہ لینے والے کو محفل میں تین ٹرافیاں مل گئیں
یہ تو بہت سنگین مسئلہ ہےاب آپ بتائیے!
بسملا پوری دیگچی الٹی کر دوں ان پروہ بتانا نہیں چاہتے، تاکہ کبھی آپ سرِ راہے دیکھ لیں تو آپ انھیں پہچان نہ پائیں، ورنہ انھیں چائے پلانی پڑ جائے گی۔
کہیں ملیں تو سہیبسملا پوری دیگچی الٹی کر دوں ان پر
اس حد تک صوفی ہیں کہ صوفی آئل میں بنا کھانا تناول کر لیتے ہیں۔ اس حد تک مصور ہیں کہ ایک آدھ بگلے کی تصویر بنا لیتے ہیں۔ اس حد تک شاعر ہیں کہ نثر اور شعر میں فرق کر سکتے ہیں۔صوفی ہیں ؟
مصور ہیں ؟
شاعر ہیں ؟
اب نئی لغت میں اسے رنگ چیل کہتے ہیں ۔رنگ باز
سب کچھ مضر صحتاس حد تک صوفی ہیں کہ صوفی آئل میں بنا کھانا تناول کر لیتے ہیں۔ اس حد تک مصور ہیں کہ ایک آدھ بگلے کی تصویر بنا لیتے ہیں۔ اس حد تک شاعر ہیں کہ نثر اور شعر میں فرق کر سکتے ہیں۔
جناب! ہمارا کام بس یہیں تک تھا۔ اب آپ کو درجہ بندی کی پاور مل چکی۔ اب آپ کے وار کون سہے گا؟اب نئی لغت میں اسے رنگ چیل کہتے ہیں ۔
مجھے توپ خانے میں تو نوکری نہیں ملیجناب! ہمارا کام بس یہیں تک تھا۔ اب آپ کو درجہ بندی کی پاور مل چکی۔ اب آپ کے وار کون سہے گا؟
آپ تو بہت چالو پرزہ معلوم ہوتے ہیں۔ خوب رنگ جمائیں گے ۔۔۔!مجھے توپ خانے میں تو نوکری نہیں ملی
اصلی بابا نمکو لائیے گاہم ذرا بازار سے نمکو لے آئیں۔
یہ کہاں ہوتا ہے؟ یہاں تو نہیں دیکھایہ تو بس یوں صبح شام سائیکل پر گرلز کالج کے چکر کاٹتے رہتے ہیں۔