اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

اے خان

محفلین
یہ والی خوشبو
IMG_20180712_153234658.jpg
 
محمد وارث

لائبریرین
خوشبو سے یاد آیا خان صاحب کہ ایک جملہ بڑا مشہور ہے کہ "آؤ نہ کبھی پشاور، خوشبو لگا کر!"، اس کا کیا مطلب ہے؟ (ویسے سوال آپ کے انٹرویو والے تھریڈ کا بنتا ہے لیکن خوشبو ادھر پھیلی ہے سو یہیں سہی)۔ :)
 
یہ جملہ میں نے بھی سنا ہے، لیکن مجھے بھی علم نہیں کہ اس جملے کا پس منظر کیا ہے. میرے خیال میں خوشبو لگا کر کا مطلب بن سنور کر آنا بھی ہوسکتا ہے. یا ویسے ہی کسی نے بے پھرکی اڑائی ہو
 
واقعی؟

ویسے مجھے اس کا مطلب بخوبی علم ہے، دیکھ رہا تھا کہ آپ اس کو بیان کیسے کرتے ہیں کیونکہ مجھے علم ہے کہ علم آپ کو بھی ہے! :)
 
سید عمران

ہائے معصومانِ ملک و ملت۔۔۔
اس کا جواب تو عدنان بھائی تک کو معلوم ہے!!!
 
یہ رہا جواب:

واقعی؟
ویسے مجھے اس کا مطلب بخوبی علم ہے، دیکھ رہا تھا کہ آپ اس کو بیان کیسے کرتے ہیں کیونکہ مجھے علم ہے کہ علم آپ کو بھی ہے! :)
 
یونیورسٹی ٹور جا رہا ہے؟؟ :) یہ ٹور کتنے دنوں پر مشتمل ہو گا؟؟
چار پانچ دن کا. جولائی کے تیسرے ہفتے کے اختتام پر جا رہا تھا لیکن اب شاید الیکشن کی وجہ سے کچھ مسائل ہوئے ہیں تو امید ہے ملتوی ہو جائے گا تھوڑا سا.
 
اپنے خان میاں سیاست میں کافی آگے جائیں گے غالباً-
ویسے انکے جواب کی خوب داد بنتی ہے-

واقعی؟

ویسے مجھے اس کا مطلب بخوبی علم ہے، دیکھ رہا تھا کہ آپ اس کو بیان کیسے کرتے ہیں کیونکہ مجھے علم ہے کہ علم آپ کو بھی ہے! :)
 
محمد وارث

لائبریرین
میرا شمار پھر سب سے باہر ہی ہے، اسی لیے استفسار کیا!
اس میں ایک پختون دوست اپنے کسی دوسرے (فرض کریں پنجابی) دوست سے فرمائش کر رہا ہے کہ چونکہ پشاور، لاہور سے کافی دُور ہے، اور گرمی بھی ہوتی ہے اور پسینہ بھی بہت ہوتا ہے تو اے میرے پنجابی یار جانی، جب پشاور آنا ہو اور ہمیں میزبانی کا شرف بخشنا منظور ہو تو ذرا خوشبو لگا کر آنا کہ جب تم سے معانقہ شریف کا موقع آئے تو تمھارے پسینے سے بھی گلابوں کی (یا حسبِ پسند موتیے) کی مہک آئے!

بس اتنی سی بات ہے، یار لوگ ڈر ڈر جاتے ہیں! :)
 
حد ہوگئی بات بنانے کی بھی!!!
:silly::silly::silly:
 
Top