ابھی تک کے جوابات سے ایک بات تو ظاہر ہوئی ہےکہ کئی دوست پسندیدہ محفلین کےنام لکھنے سے احتراز کر رہے ہیں، بھئی کئی ہیں، چند ہیں یا کچھ ہیں، بتائیے تو سہی۔ مجھے پورا یقین ہے کہ جن محفلین کے نام نہیں ہونگے وہ برا نہیں مانیں گے۔ (میں نے تو اسی بھروسےپر دھڑلے سے لکھ دیئے تھے!)
اس کے جواب ایک فہرست کی صورت
اساتذہ
اعجاز عبید صاحب، یعقوب آسی صاحب، وارث بھائی، خلیل بھائی، ابن رضا، راحیل فاروق
دیگر شعراء
فاتح بھائی، ظہیر احمد ظہیر بھائی، محمد احمد بھائی، ابن دوست، سید عاطف علی بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی، امجد علی راجہ بھائی، عباد اللہ، ریحان قریشی، عاطف ملک، نمرہ، شاید کچھ اور
نثر نگار
ذوالقرنین بھائی، فلک شیر بھائی، خرم بھائی، عبد القیوم چوہدری صاحب، شاید کچھ اور
منظر کشی
زیک بھائی، یاز بھائی، امجد میانداد بھائی، فرخ بھائی، شاید کوئی اور بھی
سخن فہم
فرقان بھائی، فرخ منظور بھائی، فرحان بھائی، طارق شاہ صاحب، اور بہت سے
کھیلوں کی معلومات
عبد اللہ محمد، فہد اشرف، اور کچھ مزید
مثبت سوچ
جاسمن بہن، فرحت بہن، شگفتہ بہن، قرۃالعین بہن، نایاب بھائی، حمزہ بھائی، اے خان، یوسف سلطان بھائی اور بہت سے
اسلامی تاریخ
ربیع
حسِ مزاح
حمیرا بہن، اکمل بھائی، لئیق بھائی
محبتی اور محفل کی رونق
عدنان بھائی، ہادیہ بہن، مریم بہن، لاریب بہن، مقدس بہن، نور بہن، محمد ظہیر بھائی، عثمان بھائی، حسن جماعتی بھائی اور بہت سے احباب
آئی ٹی
ابن سعید بھائی، رانا بھائی، اسد بھائی، صابر بھائی
ٹائپو گرافی
متلاشی بھائی، سعادت بھائی، عارف کریم، اشتیاق بھائی، باسم بھائی، شاید اور بھی کوئی
فارسی ادب تک پہچانے کے لیے
حسان خان بھائی
اردو کی ترویج کے حوالے سے
نبیل بھائی، آصف اثر بھائی، شاکر بھائی
عالم دین
عبید انصاری بھائی، سید عمران بھائی
کچھ پرانے محفلین
امین بھائی، فہیم بھائی، قیصرانی بھائی، محب علوی بھائی، بھلکڑ بھائی، فہد کیہر بھائی (ابو شامل) اور بھی کچھ
شیف
سین خے بہن، عندلیب بہن، افضل حسین بھائی
اور بہت سارے محفلین
اور ان میں سے اکثر ایسے ہیں جو ایک سے زیادہ کیٹیگری میں پسند ہیں، نام ایک دفعہ ہی لکھنے کے لیے کسی ایک کیٹیگری میں ہی لکھا۔
کوئی ضروری نام بعد میں یاد آنے پر شامل کیا جا سکتا ہے۔