مقدس
لائبریرین
جی بھیا ۔۔ کچھ زیادہ ہی اچھے ہیںہم لوگ کچھ زیادہ ہی اچھے ہیں نا ۔ اس لئے آزمائش کی گھڑی کچھ زیادہ ہی طویل ہو گئی ہے۔
جی بھیا ۔۔ کچھ زیادہ ہی اچھے ہیںہم لوگ کچھ زیادہ ہی اچھے ہیں نا ۔ اس لئے آزمائش کی گھڑی کچھ زیادہ ہی طویل ہو گئی ہے۔
یہ گھڑی توکلاک بن گئی ہے۔
۔۔۔ چلیں بچُو ۔۔ پریشان نہ ہوں۔۔ میں کچھ دیر چپ کر جاتی ہوں لولزز
الحمدللہ۔۔۔!جی بھیا ۔۔ کچھ زیادہ ہی اچھے ہیں
جی جی بھیاالحمدللہ۔۔۔ !
۔۔۔ چلیں بچُو ۔۔ پریشان نہ ہوں۔۔ میں کچھ دیر چپ کر جاتی ہوں لولزز
جی بالکل۔۔۔ زیادہ دیر میں صبر نہیں کر سکتی بھیاکچھ دیر
بھیا ! علم اللہ بھائی آپ کو چھوڑ بھی دیں تو باقی لوگ نہیں چھوڑیں گے۔
اشارہ تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے۔
کیا مقدس بات کی تم نے۔۔۔ چلیں بچُو ۔۔ پریشان نہ ہوں۔۔ میں کچھ دیر چپ کر جاتی ہوں لولزز
تیرے وعدے پر جیئے تو یہ جان جھوٹ جاناکچھ دیر
سر یہ محفل یاران ہے جناب۔۔ یہاں آپکو خوش عام دید کہا جاتا ہے۔ تبصروں کا تسلسل دیکھیں گے تو پتہ چل جائے گا کہ کس بات کا جواب دیا جا رہا۔ عموماً لوگ اقتباسات لے کر بات کرتے ہیں۔ مگر یہ ضروری بھی نہیں کہ اسکی پابندی کی جائے۔اوہ ۔۔۔ ۔۔بھیا میرے لئے تو سبھی عزیز ہیں۔۔۔ ۔
ایسے سچ مچ پتہ نہیں چلتا کہ کون کس سے مخاطب ہے
جی بالکل فیس بک سے تو ہزارہا درجہ بہتر ہے۔ اس سے تو موازنہ نہ کیا جائے۔فیس بک والی بات یہاں نہیں ہے اور ۔۔۔ ۔۔
بھئی نیرنگ خیال یہ کیا بلا ہے ؟مطلب آپ اپنا اورجنل تعارف کرائیں
بہت شکریہ بلاگ پر قدم رنجہ فرمانے کا۔ چٹان کے تمام جریدے ابو کی الماری میں سجے ہیں۔ میں بھی پڑھتا رہتا تھا کبھیابھی میں آپ کا بلاگ دیکھ رہا تھا اچھا ہے شورش کا شمیری کا یہ شعر پسند آیا
اس انجمن میں عزیزو یہ عین ممکن ہےہمارے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہےیہ میرے پسندیدہ قلم کا روں میں سے ہیں میں نے چٹان کی ایک ایک فائل کو چاٹا ہے آہا ہا کیا زبان ہوا کرتی تھی اب ایسے لکھنے والے لوگ خال خال ہی دکھائی دیتے ہیں بلکہ سچ کہوں تو دکھائی ہی نہیں دیتے۔۔۔
اوہ اب کہاں وہ مولوی مدن کی سی بات رہی گزشتہ دنوں میں نے اشرف بھائی کو ایک خط لکھا تھا یہاں بھی پوسٹ کر تا ہوں اس لئے کہ شورش صاحب کا نام آ گیا امید کہ پسند کریں گےسر یہ محفل یاران ہے جناب۔۔ یہاں آپکو خوش عام دید کہا جاتا ہے۔ تبصروں کا تسلسل دیکھیں گے تو پتہ چل جائے گا کہ کس بات کا جواب دیا جا رہا۔ عموماً لوگ اقتباسات لے کر بات کرتے ہیں۔ مگر یہ ضروری بھی نہیں کہ اسکی پابندی کی جائے۔
جی بالکل فیس بک سے تو ہزارہا درجہ بہتر ہے۔ اس سے تو موازنہ نہ کیا جائے۔
بلا والی بات تو اتنی بھائی کے بلائیں لینے کا دل ہے۔ ہمارا تعارف یہی ہے قبلہ۔ اسکے علاوہ من آنم کہ من دانم
بہت شکریہ بلاگ پر قدم رنجہ فرمانے کا۔ چٹان کے تمام جریدے ابو کی الماری میں سجے ہیں۔ میں بھی پڑھتا رہتا تھا کبھی
یہ آپ کس سے کہ رہے ہیں@محمد احمدبھائی۔؟ویسے قسمت مہربان ہو تو آپ کو لطیفوں پر بھی متفق کی ریٹنگ ملتی ہے۔
کیا بات ہے جناب۔۔۔ !
یہ آپ کس سے کہ رہے ہیں@محمد احمدبھائی۔؟
بہت بہت شکریہ میں نے علحدہ بھی ڈال دیا اپنے مفید مشوروں سے نوازتے رہئے گا ۔۔۔علم اللہ اصلاحی بھائی،
دل خوش کردیا آپ نے۔ بڑے لوگوں کی بڑی باتیں۔
کیا بات ہے۔
ہمارا مشورہ ہے کہ اس تحریر کو علیحدہ سے ایک دھاگے میں لگائیے تاکہ اس سے زیادہ سے زیادہ لوگ فیضیاب ہو سکیں۔
بہت بہت شکریہ میں نے علحدہ بھی ڈال دیا اپنے مفید مشوروں سے نوازتے رہئے گا ۔۔۔
حضور یہ ہم خود کلامی کر رہے ہیں۔
شاباش ایسے یہ بھی اچھا لطیفہ ہے۔۔۔ ۔
ویسے ہماری مراد یہی "احساسِ ذمہ داری" والا لطیفہ تھا، اس پر ہمیں متفق کی ریٹنگ بھی ملی ہے۔
ہا ں ہاں کبھی کبھی ہو جاتا ہے اور بتائیے کیا ہو رہا ہے ؟