سید عمران

محفلین
کیا اس بات کو اپنی بے عزتی تصور کیا جا سکتا ہے۔ خاص طور پر روس یوکرین جنگ کے بعد۔ ۔
ہم تو ایسی کوشش کا سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔
ہاں اگر آپ خود بخود ایسا محسوس کررہی ہیں تو بے عزتی کے ان احساسات کو کہانی کی شکل میں لکھ ڈالیے۔۔۔
ہم بھی گاہے بگاہے پڑھ پڑھ کر سکون و انبساط محسوس کرتے رہیں گے!!!
 
لاجواب شاندار چھکا ۔
 
Top