صابرہ امین
لائبریرین
کیا اس بات کو اپنی بے عزتی تصور کیا جا سکتا ہے۔ خاص طور پر روس یوکرین جنگ کے بعد۔ ۔آپ نے ضرور خودبخود اقوام متحدہ کا رول نبھانا ہے!!!
کیا اس بات کو اپنی بے عزتی تصور کیا جا سکتا ہے۔ خاص طور پر روس یوکرین جنگ کے بعد۔ ۔آپ نے ضرور خودبخود اقوام متحدہ کا رول نبھانا ہے!!!
ہم تو ایسی کوشش کا سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔کیا اس بات کو اپنی بے عزتی تصور کیا جا سکتا ہے۔ خاص طور پر روس یوکرین جنگ کے بعد۔ ۔
بلکل آپ جب ہمارے سنگ چلیں گے تو آپ خود کو خوش نصیب سمجھیں گے۔آپ صرف چلتے پھرتے نظر آتے اچھے لگتے ہیں!!!
سب کے ہی پر جلتے ہیں بھئی۔ ہم ہوئے، آپ ہوئے کہ میر ہوئے ۔ ۔بھیا آپ تولکھتے لکھتے جہاں پہنچ گئے ہیں وہ تو شاید ہماری رسائی ممکن بھی نہ ہو۔
خدا یہ والی خوش نصیبی ہمارے دشمنوں کو نصیب کردے۔۔۔آمین!!!بلکل آپ جب ہمارے سنگ چلیں گے تو آپ خود کو خوش نصیب سمجھیں گے۔
لاجواب شاندار چھکا ۔ہم تو ایسی کوشش کا سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔
ہاں اگر آپ خود بخود ایسا محسوس کررہی ہیں تو بے عزتی کے ان احساسات کو کہانی کی شکل میں لکھ ڈالیے۔۔۔
ہم بھی گاہے بگاہے پڑھ پڑھ کر سکون و انبساط محسوس کرتے رہیں گے!!!
محنت کر ، حسد نہ کرخدا یہ والی خوش نصیبی ہمارے دشمنوں کو نصیب کردے۔۔۔آمین!!!
ہم خوب سمجھتے ہیں آپ کی ان کاوشوں کو۔۔۔لاجواب شاندار چھکا ۔
حسد کرنے کے لیے بھی محنت کرنی پڑتی ہے!!!محنت کر ، حسد نہ کر
جلے تو جلاو گوریہم خوب سمجھتے ہیں آپ کی ان کاوشوں کو۔۔۔
سیدھا سیدھا آگ لگانے والا شاٹ مارا ہے!!!
ہمیں بھی ملاؤ گوری!!!جلے تو جلاو گوری
چلیں آپ دونوں کی سرد جنگ تو ختم ہوئی۔ اب سینما اسکوپ فلم ہانگ کانگ کے شعلے دوبارہ دیکھنے کو ملی گی۔ہم خوب سمجھتے ہیں آپ کی ان کاوشوں کو۔۔۔
سیدھا سیدھا آگ لگانے والا شاٹ مارا ہے!!!
ہانگ کانگ کے شعلے اب لیاری گینگ میں بدل چکے ہیں!!!چلیں آپ دونوں کی سرد جنگ تو ختم ہوئی۔ اب سینما اسکوپ فلم ہانگ کانگ کے شعلے دوبارہ دیکھنے کو ملی گی۔
آپ تو پہلے ہی آلکسی کے مارے ہوئے ہیںحسد کرنے کے لیے بھی محنت کرنی پڑتی ہے!!!
ہم بھی اب آرام کرنے چلے بستر پر!!!آپ تو پہلے ہی آلکسی کے مارے ہوئے ہیں
آپ سے اتنی محنت نہیں ہوگی رہنے دیں
ہم آپ کی دعا سے ہی کام چلا لیتے ہیں
آپ زاہد خشک ہیں،ہمیں بھی ملاؤ گوری!!!
تسی ۔۔۔کون جیتا؟؟؟
جی بہتر!!!آپ زاہد خشک ہیں،
ایسی تمنا نہ کیا کریں
آپ کو زاہد تر ہوکر کیا ملا؟؟؟آپ زاہد خشک ہیں،
ایسی تمنا نہ کیا کریں