سید عمران
محفلین
برائے مہربانی کیمیا گر صاحب۔۔۔لگتا ہے کہ یہ لڑی بھی کسی مدیر با تدبیر کی نظر پڑنے کی منتظر ہے ۔
کچھ تو کیمیا گری کریں۔۔۔
اور لڑی ہٰذا کو مدیروں کی پہنچ سے دور رکھیں!!!
آخری تدوین:
برائے مہربانی کیمیا گر صاحب۔۔۔لگتا ہے کہ یہ لڑی بھی کسی مدیر با تدبیر کی نظر پڑنے کی منتظر ہے ۔
آپ کے لئیے دیکھیے ہم خبریں ڈھونڈھتے ہیں۔۔۔مدھم آنچ بمقابلہ کالی آندھی کی کیمسٹری خوب بیان کی آپ نے!!!
بھائی کا مطلب لندن والے بھائی تو نہیں ۔آپا !!! یہ بھائی کا ہنر ہے "جس کو" چاہیں کھکھلادیں اور "جس کو" چاہیں بلبلا دیں
دوسرا والا صرف ہمارے بھیا کے لیے خاص ہے۔۔۔آپا !!! یہ بھائی کا ہنر ہے "جس کو" چاہیں کھکھلادیں اور "جس کو" چاہیں بلبلا دیں
حسن اور نزاکت اور بھیا!!!یعنی اپ کا حسن اب نزاکت کا منتظر نہیں رہا !!! زبر دست ۔
آہ۔۔۔
آپ کے لئیے دیکھیے ہم خبریں ڈھونڈھتے ہیں۔۔۔
شتونگڑے آپ کے بہت خوب ہیں۔۔۔۔۔غضب خدا کا۔۔۔
ناطقہ سر بہ گریباں ہے کہ اتنی مختصر تحریر میں کوئی اس قدر اغلاط کیونکر کرسکتا ہے!!!
آہ سے ہائے کا سفر
بھیا اب پریشان نہ کر یں پہلے ہی پریشان ہیںآہ سے ہائے کا سفر
سوچ لیں بھیا
چلیں گے نا کیرالہ شمشاد بھیا نے ایک دفتر کیرالہ میں کھول لیا ہے
کڑوا کریلالیکن آپا -بس یہ خیال رہے کہ یہ کیرالہ کہیں بھیا کے لیے کریلا ثابت نہ ہو۔
آپ سمجھ جائیں گے ۔ مگر بھیا نہ سمجھیں گے ۔کڑوا کریلا
دور کے ڈھول والا معاملہ ہے شاہجی ،آپ سمجھ جائیں گے ۔ مگر بھیا نہ سمجھیں گے ۔
ہائے ہم صرف انگریزی والی جانتے ہیں!!!آہ سے ہائے کا سفر
سوچ لیں بھیا
ارے نہیں آپا ! ہم تو تمام تر نیک نیتی سے بھیا کے مقصد کے حصول کو محفوظ تر دیکھنا چاہتے ہیں اس لیے تمام خدشات پر حفظ ماتقدم کے اقدامات کے لیے خبردار کیے دیتے ہیں ۔ اور بس !بھیا آپ بھی سید عمران کی اُمیدوں پر اُوس نہ ڈالیں
ہم کریلے کا پانی نچوڑ کر اس کی کڑواہٹ نکال دیں گے!!!لیکن آپا -بس یہ خیال رہے کہ یہ کیرالہ کہیں بھیا کے لیے کریلا ثابت نہ ہو۔