سید عمران
محفلین
آپ کے منہ میں نیم اور کریلا!!!کڑوا کریلا
آپ کے منہ میں نیم اور کریلا!!!کڑوا کریلا
ہم نہ سمجھیں خدا کرے کبھی!!!آپ سمجھ جائیں گے ۔ مگر بھیا نہ سمجھیں گے ۔
پوری بات بتائیں نا !!! کہ اور اس کڑواہٹ کو بھیا کے لیے رکھ لیں گے ۔ہم کریلے کا پانی نچوڑ کر اس کی کڑواہٹ نکال دیں گے!!!
بولا بولا کر دوسرے ڈھول کے پاس چلے جائیں گے!!!دور کے ڈھول والا معاملہ ہے شاہجی ،
ایک بار گلے تو پڑ لینے دیں ،
پھر میاں جی بولائے بولائے پھریں گے۔
جی وہی۔۔۔پوری بات بتائیں نا !!! کہ اسے بھیا کے لیے رکھ لیں گے ۔
جی ہاں، ہم جانتے ہیں آپ کی سب نیک نیتیاں اور تحفظی اقدامات!!!ارے نہیں آپا ! ہم تو تمام تر نیک نیتی سے بھیا کے مقصد کے حصول کو محفوظ تر دیکھنا چاہتے ہیں اس لیے تمام خدشات پر حفظ ماتقدم کے اقدامات کے لیے خبردار کیے دیتے ہیں ۔ اور بس !
ارے نہیں آپا ! ہم تو تمام تر نیک نیتی سے بھیا کے مقصد کے حصول کو محفوظ تر دیکھنا چاہتے ہیں اس لیے تمام خدشات پر حفظ ماتقدم کے اقدامات کے لیے خبردار کیے دیتے ہیں ۔ اور بس !
کماؤ بیویوں سے کروڑوں کا فائدہ۔ ایک صاحب ملک سے باہر گئے، وہ جہاں جاتے ہیں وہاں کی ورکنگ وومین سے شادی رچا لیتے ہیں۔ یوں انہیں کوئی خرچہ بھی نہیں دینا پڑتا اور بیوی بھی مل جاتی ہے ، الٹا اسی بیوی سے جیب خرچ بھی جھاڑ لیتے ہیں۔ ہے نہ فائدہ۔ابھی تازہ تازہ شادی انہوں نے ایک ٹیچر سے کی ہے۔سارا دن وہ بیچاری اسکول میں بچوں کو پڑھاتی ہے۔ شام کو آکر گھر میں میاں اور بچوں کو پڑھاتی ہے۔ ہے نہ فائدہ۔ہم تو بوریا بستر باندھے کب سے منتظر بیٹھے ہیں!!!
لو وہ بھی کہہ رہے ہیں یہ بے ننگ و نام ہےجی ہاں، ہم جانتے ہیں آپ کی سب نیک نیتیاں اور تحفظی اقدامات!!!
بھیا مذاق کرتے ہیں سید صاحبلو وہ بھی کہہ رہے ہیں یہ بے ننگ و نام ہے
یہ جانتا اگر تو لٹاتا نہ گھر کو میں
دیکھ ہم خود لیں گے۔۔۔کیرالہ چھوڑیں ورکنگ لیڈی دیکھتے ہیں آپکے لئیے۔۔
آپ کو کسی طرح بھی سکون نہیں ۔۔یہ ہمارے بھیا کا تذکرہ آج کل کچھ زیادہ نہیں ہونے لگا؟؟؟
جس طرح ہمیں سکون ملتا ہے اُس طرح کام کرنے سے آپ لوگ طرح دے جاتے ہیں!!!آپ کو کسی طرح بھی سکون نہیں ۔۔
جی آ، جی آ۔۔۔پوری بات بتائیں نا !!! کہ اور اس کڑواہٹ کو بھیا کے لیے رکھ لیں گے ۔
یہ سلوک تو کم و بیش ہر لڑی میں ہی ہوتا ہےکیا آپ چاہ رہے ہیں کہ اس لڑی میں ہم عدنان بھائی کے ساتھ یہ سلوک کریں؟؟؟
دیکھ ہم خود لیں گے۔۔۔
آپ صرف ڈھونڈ دیں!!!
اچھا ! اب آپا کی بال پر بھی آگر بڑھ کے چھکے !!!کیرالہ چھوڑیں ورکنگ لیڈی دیکھتے ہیں آپکے لئیے۔۔
یہ سنبھل کر کھیلتے ہیں بھیا ۔۔۔اچھا ! اب آپا کی بال پر بھی آگر بڑھ کے چھکے !!!
باؤنڈری پر کیچ ہو جائیں گے یا پھر اسٹمپ۔ وکٹ کیپنگ ویسے ہی عدنان بھائی کے پاس ہے ۔
اس امید پر شاٹ مارتے ہیں کہ بال کسی تماش بین حسینہ کی گود میں جا گرے!!!اچھا ! اب آپا کی بال پر بھی آگر بڑھ کے چھکے !!!
باؤنڈری پر کیچ ہو جائیں گے یا پھر اسٹمپ۔ وکٹ کیپنگ ویسے ہی عدنان بھائی کے پاس ہے ۔
بڑے ہوشیار بیٹس مین ہیں آخر منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں۔کوئی انڈر نائین ٹین کی ٹیم کے کھلاڑی تھوڑی ہیں۔۔۔۔۔اس امید پر شاٹ مارتے ہیں کہ بال کسی تماش بین حسینہ کی گود میں جا گرے!!!