ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

سید عمران

محفلین
بچپن میں جب ہم اشتیاق احمد کے ناول یا طلسم ہوشربا وغیرہ پڑھتے تو ساتھ میں چٹپٹے چپس اور پیسٹری لازمی ہوتے تھے۔۔۔
ان کے علاوہ چٹور پنے کی دیگر اشیاء سے بھی کام چلایا جاتا تھا مگر یہ دونوں چیزیں لازمی تھیں۔۔۔
البتہ لکھتے وقت کچھ نہیں، ساری توجہ صرف لکھائی پر!!!
 
سیما علی

لائبریرین

ایسے ہی تو شاہکار تخلیق نہیں ہوتے۔۔۔ہمیں معلوم ہے ساری توجہ لکھائی پر ہوتی ہے۔
 
Top