محمداحمد
لائبریرین
نماز کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ نماز کے یہ اوقات ہیں۔۔۔
ایسا کہنا نماز کی توہین تو نہیں ہے!!!
ارے رے رے
آپ تو سنجیدہ ہی ہو گئے۔
آپ اور سنجیدہ؟ ہم مذاق کر رہے ہیں بھئی۔
نماز کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ نماز کے یہ اوقات ہیں۔۔۔
ایسا کہنا نماز کی توہین تو نہیں ہے!!!
حق ہا!ساتھ میں کوئی چائے پانی مونگ پھلی نہیں؟
ایسے ہی تو شاہکار تخلیق نہیں ہوتے۔۔۔ہمیں معلوم ہے ساری توجہ لکھائی پر ہوتی ہے۔بچپن میں جب ہم اشتیاق احمد کے ناول یا طلسم ہوشربا وغیرہ پڑھتے تو ساتھ میں چٹپٹے چپس اور پیسٹری لازمی ہوتے تھے۔۔۔
ان کے علاوہ چٹور پنے کی دیگر اشیاء سے بھی کام چلایا جاتا تھا مگر یہ دونوں چیزیں لازمی تھیں۔۔۔
البتہ لکھتے وقت کچھ نہیں، ساری توجہ صرف لکھائی پر!!!
ارے رے رے۔۔۔ارے رے رے
آپ تو سنجیدہ ہی ہو گئے۔
آپ اور سنجیدہ؟ ہم مذاق کر رہے ہیں بھئی۔
محترم ظہیراحمدظہیراب آپ بتائیے، آپ کیسے لکھتے ہیں اور آپ کی لکھنے کی کیا عادات ہیں؟
جلد ہی کچھ لکھنے کی کوشش کرتا ہوں، علی وقار۔ آج کل اس طرف مصروفیات نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں ۔ تخیل تو محوِ خرام رہتا ہے لیکن قلم چلانے کی فرصت کم میسر آتی ہے ۔