ملائکہ
محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اچھا۔
چلو کسی کو تو میرے لمبے بال اچھے لگے
لمبے بال لڑکوں پر ذرا اچھے نہیں لگتے بھائی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اچھا۔
چلو کسی کو تو میرے لمبے بال اچھے لگے
اچھا نا تنگ کررہی تھی اور کوئی مجھے نا بھگائے میرے 5 دن کا گیپ ہے۔ اوکے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اچھا۔
چلو کسی کو تو میرے لمبے بال اچھے لگے
لمبے بال لڑکوں پر ذرا اچھے نہیں لگتے بھائی
لو تم تو سیریس ہوگئی
وہ اس لئے کہ اب میرا بھی ارادہ ہے بال بڑھانے کا
ارے بھئی اب اتنے لمبے بھی نہیں ہیں۔ جیسے لڑکیوں کے ہوتے ہیں
ہاں پہلے تھے کافی لمبے کہ پونی بندھ جاتی تھی
زین ملنگ بابا
یہ کب کہا۔۔مجھے پتہ ہی نہیں چلا۔
"جس دن ماوراء کو ناظم خاص بنایا تھا۔۔بس اسی دن پتہ چلا تھا۔۔اور اب جب اتارا جائے گا تب پتہ چلے گا۔" یہ کہنا چاہ رہے تھے شمشاد بھائی؟
پاگل، غور سے تو پڑھوہممم تو آپ کی ناپسندیدہ رکن میں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
اس سے کیا ہو گا؟
توبہ ہے۔
اتنا غصہ جاؤ جلدی سے جاکر کچھ کھاکر آؤ۔
مالٹے مل جائیں تو کیا بات ہے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اچھا۔
چلو کسی کو تو میرے لمبے بال اچھے لگے
غصہ تو ابھی کیا ہی نہین یہ تو وارننگ دی تھی کی سنبھالا کر لو اپنا
ڈر کے مارے نہین لیا ہو گا اپ کا نام کسی نے خوشی
لمبے بال لڑکیوںکے ہوتے ہین اچھا۔۔۔۔۔۔