اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

زین

لائبریرین
پہلا تو میں ہو گیا یہ دوسری رکن کہیں زینب تو نہیں یا پھر ملائکہ ہو گی۔

:timeout: :wasntme: اگر ایسا ہوتا تو پھر تو لمبی فہرست ہوتی اور فاطمہ کا نام بھی اس میں شامل ہوتا

چڑتا ہو ں نایاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔


مجھے سبھی اچھے لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف ایک رکن اچھا نہیں لگتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ کون :confused: :hypnotized:

کیوں بھئی پہلے مجھ میں کیا خرابی تھی:brokenheart:

پہلے بال لمبے تھے :grin: ارے بھائی ان میں آپ نہیں‌تھے :rolleyes: :wasntme:
 

ماوراء

محفلین
اس کے بعد ماوراء کو ناظم خاص کا عہدہ ملا (لیکن اس نے آج تک کبھی کچھ کیا نہیں جس سے پتہ چلے کہ یہ ناظم خاص ہے)
:( :(:(
:blushing::blushing::blushing:
یہ کب کہا۔۔مجھے پتہ ہی نہیں چلا۔:noxxx:
"جس دن ماوراء کو ناظم خاص بنایا تھا۔۔بس اسی دن پتہ چلا تھا۔۔اور اب جب اتارا جائے گا تب پتہ چلے گا۔" یہ کہنا چاہ رہے تھے شمشاد بھائی؟:(
 

ماوراء

محفلین
محفل پر بہت سے اچھے لوگ ہیں۔۔اور کئی عجیب سے بھی۔
بہت کم لوگ اچھے لگتے ہیں۔۔لیکن شکر ہے کہ اچھے لگتے ہیں۔۔!! لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اکثر جو اچھے لگتے ہیں، بعد میں ان کے بارے میں رائے بدل جاتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں، جو ہمیشہ ایک جیسے رہتے ہیں۔۔ اور جن کے بارے میں رائے بھی بدلتی نہیں ہے۔ !

زین اچھا بچہ ہے۔۔! ڈیسنٹ ہے اور سب سے اچھے انداز میں اور بڑوں سے یعنی مجھ جیسوں سے عزت سے بات کرتا ہے۔ :grin:
امید ہے زین کے بارے میں کبھی رائے بدلے گی نہیں۔ :p

اور بھی اچھے ہیں لیکن۔۔ابھی صرف ایک کا ہی بتانے کا موڈ ہے۔:timeout:

اور جنہوں نے کہا ہے نا کہ محفل کا کوئی رکن اچھا نہیں لگتا۔۔میں نے سمجھ لیا ہے کہ وہ میں ہوں۔ :(
 

زینب

محفلین
خبر دار مجھے کسی نے برا کہا تو میں‌نے ایسی کی تیسی کر دینی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے مجھے یہاں 3 ممبرز زہر لگتے ہیں جی چاہتا ہے کبھی ان سے سامنا نا ہو پر ہو جاتا ہے کوئی گل نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔بات بھی کرنی پڑتی ہے ان سے۔۔۔۔۔۔۔۔اچھے بہت سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سارے ہی میرے اچھے دوست ہیں
 

زین

لائبریرین
اگر میں آ نہیں رہی ہوں نا زین تو یہ مطلب نہیں ہے کہ تم بچے ہوئے ہو ابھی چچا نے اور میں نے پھر سے تنگ کرنا شروع کیا نا تو پتہ چلے گا:devil: :devil: :devil:


:party: :party: :party:

محفل پر بہت سے اچھے لوگ ہیں۔۔اور کئی عجیب سے بھی۔
بہت کم لوگ اچھے لگتے ہیں۔۔لیکن شکر ہے کہ اچھے لگتے ہیں۔۔!! لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اکثر جو اچھے لگتے ہیں، بعد میں ان کے بارے میں رائے بدل جاتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں، جو ہمیشہ ایک جیسے رہتے ہیں۔۔ اور جن کے بارے میں رائے بھی بدلتی نہیں ہے۔ !

زین اچھا بچہ ہے۔۔! ڈیسنٹ ہے اور سب سے اچھے انداز میں اور بڑوں سے یعنی مجھ جیسوں سے عزت سے بات کرتا ہے۔ :grin:
امید ہے زین کے بارے میں کبھی رائے بدلے گی نہیں۔ :p

اور بھی اچھے ہیں لیکن۔۔ابھی صرف ایک کا ہی بتانے کا موڈ ہے۔:timeout:

اور جنہوں نے کہا ہے نا کہ محفل کا کوئی رکن اچھا نہیں لگتا۔۔میں نے سمجھ لیا ہے کہ وہ میں ہوں۔ :(


ہائےےےےےےےےےےےے :blushing::noxxx:
:tongue:
دیکھ لیجئے شمشاد بھائی، ماوراء بہن نے بھی میرے حق میں گواہی دیدی ہے ۔ :) :cool:


(شکر ہے ، کوئی تو میرے بارے میں اچھی رائے رکھتا/رکھتی ہیں)
 

ملائکہ

محفلین
مارواء جی تو ہیں ہی اچھی انھیں تو سب ہی لگے لگنے ہیں جو مجھے بھگارہے تھے محفل سے وہ یاد ہے نا:rolleyes::phbbbbt:

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
خبر دار مجھے کسی نے برا کہا تو میں‌نے ایسی کی تیسی کر دینی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے مجھے یہاں 3 ممبرز زہر لگتے ہیں جی چاہتا ہے کبھی ان سے سامنا نا ہو پر ہو جاتا ہے کوئی گل نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔بات بھی کرنی پڑتی ہے ان سے۔۔۔۔۔۔۔۔اچھے بہت سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سارے ہی میرے اچھے دوست ہیں

توبہ ہے۔
اتنا غصہ جاؤ جلدی سے جاکر کچھ کھاکر آؤ۔
مالٹے مل جائیں تو کیا بات ہے:tongue:
 

زین

لائبریرین
تم سے تو کبھی اچھا نہیں کرنا چاہیئے ، مجھے تو تمہارے پیپرز کی فکر تھی اب بھی دیکھو پیپرز کے دوران یہاں محفل میں آ دھمکی ہو ۔
 
Top