اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

میں تو سب کو اچھا کہوں گا۔ ایسا کہنے سے اور کوئی ملےیا نہ ملے یہ ضرور ہوگا کوئی اللہ کا بندہ ہمارے اچھے ہونے کی دعا کر دے گا۔اس لیے سبھی اچھے ہیں۔
 

زینب

محفلین
ہائیں۔
یہ تو کافی پرانی کہانی ہے۔

تمہارے بغیر تو کوئی نہیں کہانی شروع ہونے سے رہی:rolleyes:
کیونکہ ساری کہانیاں شروع ہی تم سے ہوتی ہیں:grin:


ارے
ویلکم بیک کہنا تو بھول ہی گیا۔
خیر سے
ویلکم بیک:)

سب سے پہلے شکرا یا حبیبی۔۔

ساری کہانیان‌مجھ سے شروع توہوتی ہیں پر ختم تو تم پر ہوتی ہیں نا خالہ:rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
وہ تو اس کا دماغ پھر گیا ہے آج کل۔
جب سے واپس آئی ہے بہکی بہکی ہانک رہی ہے۔

اس لیے اس کی باتوں پر توجہ نہ دیں:grin:
 

فہیم

لائبریرین
سمجھا کریں شمشاد بھائی۔

سب ز + ز کا معاملہ ہے۔

اگر زونی کی جگہ سویٹ سسٹر ہوتیں تو پھر۔
ف + ف کا معاملہ ہوجاتا اور وہ میری فیور میں لکھ جاتیں:rolleyes:
 
Top