ماوراء نے کہا:~~
اللہ نہ کرے کہ میں محب سے کچھ سیکھوں۔huh
~~
شمشاد نے کہا:میں نہیں مان سکتا، وہ تو استادوں کے بھی استاد ہیں۔
ماوراء نے کہا:~~
واؤ زبردست، میرا آئیڈیا بےکار نہیں گیا۔ ویسے مجھے اندازہ تھا کہ اس سوال پر مزے مزے کے رپلے ہوں گے۔ lol
~~
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:میں نہیں مان سکتا، وہ تو استادوں کے بھی استاد ہیں۔
مگر کس کام کے استاد ؟ یہ بھی تو بتانا تھا نہ ۔
مصروفِ بے مصرفشمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:میں نہیں مان سکتا، وہ تو استادوں کے بھی استاد ہیں۔
مگر کس کام کے استاد ؟ یہ بھی تو بتانا تھا نہ ۔
اردو میں پتہ نہیں کیا کہتے ہیں، البتہ انگریزی میں Look busy do nothing کہتے ہیں۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
اللہ نہ کرے کہ میں محب سے کچھ سیکھوں۔huh
~~
تو پھر ظفری سے سیکھھ لو ،
ہانڈی روٹی ،
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
واؤ زبردست، میرا آئیڈیا بےکار نہیں گیا۔ ویسے مجھے اندازہ تھا کہ اس سوال پر مزے مزے کے رپلے ہوں گے۔ lol
~~
پھر کس کے رپلے پر مزہ آیا ؟
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
اللہ نہ کرے کہ میں محب سے کچھ سیکھوں۔huh
~~
تو پھر ظفری سے سیکھھ لو ،
ہانڈی روٹی ،
~~
ان کی ہانڈی تو روز ہی جلی ہوتی ہے۔
ویسے ظفری سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔
~~