شمشاد نے کہا:اور مجھے باجو بھی اچھی لگتی ہیں کہ کبھی کبھار فون کر کے حال احوال بھی پوچھ لیتی ہیں۔
اچھا یہ آج فون پر خیر خبر پوچھنے کے بعد لکھا رپلائی ،

ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
اللہ نہ کرے کہ میں محب سے کچھ سیکھوں۔huh
~~
تو پھر ظفری سے سیکھھ لو ،
ہانڈی روٹی ،
~~
ان کی ہانڈی تو روز ہی جلی ہوتی ہے۔
ویسے ظفری سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔
~~
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:اور مجھے باجو بھی اچھی لگتی ہیں کہ کبھی کبھار فون کر کے حال احوال بھی پوچھ لیتی ہیں۔
اچھا یہ آج فون پر خیر خبر پوچھنے کے بعد لکھا رپلائی ،
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
اللہ نہ کرے کہ میں محب سے کچھ سیکھوں۔huh
~~
تو پھر ظفری سے سیکھھ لو ،
ہانڈی روٹی ،
~~
ان کی ہانڈی تو روز ہی جلی ہوتی ہے۔
ویسے ظفری سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔
~~
ظاہر ہے چولہے پر چڑھا کر خود نیٹ پر تو جلنی تو ہوتی ہی ہے نہ بعد میں جلے ہوئے برتنوں کو بھی خود ہی مانجھنا پڑتا ہے ،
تم نے کیا سیکھا ہے؟ کوئی ڈھنگ کا کام سیکھا ہو تو بڑی اچھی بات ہے پھر تو ، ورنہ ،۔۔۔ ایسے تو میں نے بھی بڑے سیکھ لئے تھے بیٹھے بیٹھے ،۔
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
واؤ زبردست، میرا آئیڈیا بےکار نہیں گیا۔ ویسے مجھے اندازہ تھا کہ اس سوال پر مزے مزے کے رپلے ہوں گے۔ lol
~~
پھر کس کے رپلے پر مزہ آیا ؟
~~
ویسے تو ابھی میں نے رپلے نہیں کیا۔ لیکن مجھے اپنا رپلے سب سے مزے کا لگ رہا ہے۔ مجھے کیا سب کو لگے گا۔
~~
زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~

تو ہمیں بھی بتائں ماوراء تاکہ ہم بھی محضوض ہوں۔

ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
اللہ نہ کرے کہ میں محب سے کچھ سیکھوں۔huh
~~
تو پھر ظفری سے سیکھھ لو ،
ہانڈی روٹی ،
~~
ان کی ہانڈی تو روز ہی جلی ہوتی ہے۔
ویسے ظفری سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔
~~
ظاہر ہے چولہے پر چڑھا کر خود نیٹ پر تو جلنی تو ہوتی ہی ہے نہ بعد میں جلے ہوئے برتنوں کو بھی خود ہی مانجھنا پڑتا ہے ،
تم نے کیا سیکھا ہے؟ کوئی ڈھنگ کا کام سیکھا ہو تو بڑی اچھی بات ہے پھر تو ، ورنہ ،۔۔۔ ایسے تو میں نے بھی بڑے سیکھ لئے تھے بیٹھے بیٹھے ،۔
~~
آپ نے کیا کیا سیکھا ہے۔ میں تو ہمیشہ اچھا ہی سیکھتی ہوں۔ اور کچھ سیکھا نہیں جاتا۔
~~
محب علوی نے کہا:محضوض = محظوظ
بھائی یہ کون بندہ زکریا کے نام سے پوسٹس کر رہا ہے ۔ نہ شکل نہ تحریر کچھ بھی جانا پہچانا نہیں۔