انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

تعبیر

محفلین
تعبیرررررررر ابھی تو ذپ کا جواب دیں نا۔۔پھر بات کرتی ہوں۔۔۔ ۔مجھے منوانا آتا ہے ۔۔۔ اور مجھے یہ بھی پتہ چل چکا ہے کہ آپ بہت اچھی ہیں۔۔۔ بہت کئیرنگ۔۔بہت نائس۔۔۔ انشاءاللہ مجھے بھی آپ ایسا ہی پائیں گی۔
امن ن ن ن ن ن ن ن ن ابھی دونگی تھوڑی دیر میں جواب نا ۔۔
پھر بھی بات کیا کرنی ہے بھلا۔۔۔ o_O
میں کبھی تھی نائس اور کیئرنگ لیکن اب نہیں رہی بلکہ آج سے نہیں رہی :p ۔ویسے یہ کس نے کہا ہے کہ نائس لوگوں کی کوئی پسند،ناپسند اور مرضی نہیں ہوتی۔
آپ ہیں اچھی کس نے انکار کیا لیکن میں نہیں ہوں ۔
میں اب ریگولر نہیں نا رہی محفل پر اور اب تو بہت کم کم آنا ہو گا اگر انٹرویو دیا نا تو پہلے زحال کو دونگی آپ پھر وہین پوچھ لیجئے گا اور اسکی کچھ شرائط ہونگی کہ
پہلے آپ انٹرویو دیں گی کہ محفلین آپ کو زیادہ جاننا چاہتے ہیں۔ :)
 
تعبیر

محفلین
قصہ مختصر یہ کہ تعبیر اپیا رانی ایک ساتھ یا یکے بعد دیگرے دونوں انٹرویو دیں گی۔ یعنی برادرم زبیر مرزا کے ساتھ مختصر چائے نوشی بھی نیز امن ایمان بٹیا، قرۃالعین اعوان بٹیا و دیگر محفلین کے ساتھ تفصیلی انٹرویو بھی۔ اگر اب کوئی چوں چرا سننے میں آئی تو تعبیر اپیا رانی پر با قاعدہ دباؤ ڈالا جائے گا اور اس دباؤ کا طریقہ کار پہلے سے طے پا چکا ہے۔۔۔ لہٰذا۔۔۔ :) :) :)
 
سعود کتنے برے بھائی ہو
میں ناراض ہوں اب آپ سے :( میں نے صرف امن کا نام لیا انٹرویو کا ورنہ ارادہ آپ کا نام لینے کا بھی تھا ویسے
چلیں شرط یہ ہے کہ امن اور سعود کے انٹرویو کے بعد میری باری
لاسٹ ٹائم بھی میں نے نبیل بھائی سے شکایت لگائی تھی اس بات کی ورنہ میرے پاس آخری دھمکی تو ہے ہی کہ میں محفل چھوڑ دونگی۔
میں ضدی بالکل نہیں ہوں لیکن لوگوں کے رویے مجھے ایسا کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔
 
سعود کتنے برے بھائی ہو
میں ناراض ہوں اب آپ سے :( میں نے صرف امن کا نام لیا انٹرویو کا ورنہ ارادہ آپ کا نام لینے کا بھی تھا ویسے
چلیں شرط یہ ہے کہ امن اور سعود کے انٹرویو کے بعد میری باری
لاسٹ ٹائم بھی میں نے نبیل بھائی سے شکایت لگائی تھی اس بات کی ورنہ میرے پاس آخری دھمکی تو ہے ہی کہ میں محفل چھور دونگی۔
میں ضدی بالکل نہیں ہوں لیکن لوگوں کے رویے مجھے ایسا کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔
ایسا ہے اپیا رانی کہ کیا آپ اور کیا آپ کی ناراضگی۔ دنیا جانتی ہے کہ بہنیں بھائیوں سے کسی طور ناراض نہیں ہو سکتیں اور بفرض محال ناراض ہونے کی ادا کاری کر بیٹھیں تو کیا ہمیں منانے کا ہنر نہیں آتا؟ :) :) :)

دوسری بات یہ کہ اس وقت آپ کسی قسم کی شرط رکھنے کی حالت میں نہیں ہیں۔ ٖآپ کو بلا مشروط انٹرویو دینا ہے اور بس دینا ہے۔ ہم نے کہہ دیا تو کہہ دیا۔ بصورت دیگر آپ پر ذاتی مکالمے میں یا پھر پبلک فورم میں با قاعدہ اجتماعی دباؤ ڈالا جائے گا۔ :) :) :)
 
زبیر مرزا

محفلین
میں تعبیر کے ساتھ ہوں ان کے سوالات ہی کسی انٹرویو سے کم دلچسپ نہیں:)
لہذا ان کو مزید زچ نا کیا جائے اور ان کی رائے کا احترام کیا جائے جب وہ آرام دہ محسوس کریں تو انٹرویو ہوجائے گا
 
امن ایمان

محفلین
سعود کتنے برے بھائی ہو
میں ناراض ہوں اب آپ سے :( میں نے صرف امن کا نام لیا انٹرویو کا ورنہ ارادہ آپ کا نام لینے کا بھی تھا ویسے
چلیں شرط یہ ہے کہ امن اور سعود کے انٹرویو کے بعد میری باری
لاسٹ ٹائم بھی میں نے نبیل بھائی سے شکایت لگائی تھی اس بات کی ورنہ میرے پاس آخری دھمکی تو ہے ہی کہ میں محفل چھوڑ دونگی۔
میں ضدی بالکل نہیں ہوں لیکن لوگوں کے رویے مجھے ایسا کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔

تعبیرمیں نے ذپ کا جواب پہلے لکھا یہ پوسٹ اب دیکھی۔۔۔چلیں ٹھیک ہے۔۔آپ کا واقعی انٹرویو دینے کا دل نہیں چاہتا تو میں بھی اب آپ کو بالکل بھی مجبور نہیں کروں گی۔۔۔اور یہ بھی نہ سمجھیے گا کہ میں ناراض ہوگئی ہوں۔۔۔میں ناراض باقاعدہ بتا کرہوتی ہوں :angel:۔۔۔چپ چاپ ناراضگی سے کسی کو کیا پتہ۔۔۔اب آپ سے اور ساری باتیں ہونگی۔۔۔بس اس موضوع پر نہیں :) اب خوش ہوجائیں۔
 
تعبیر

محفلین
میں تعبیر کے ساتھ ہوں ان کے سوالات ہی کسی انٹرویو سے کم دلچسپ نہیں:)
لہذا ان کو مزید زچ نا کیا جائے اور ان کی رائے کا احترام کیا جائے جب وہ آرام دہ محسوس کریں تو انٹرویو ہوجائے گا
شکر ہے کہ کوئی تو میرے ساتھ ہے۔ :notworthy:
زحال اب کیا کہوں کہ لفظ شکریہ بھی کم لگ رہا ہے یہاں
اب آپ میرے فیورٹ لسٹ میں ٹاپ پر ہیں اور سعود نیچے چلے گئے ہیں :p
 
تعبیر

محفلین
تعبیرمیں نے ذپ کا جواب پہلے لکھا یہ پوسٹ اب دیکھی۔۔۔ چلیں ٹھیک ہے۔۔آپ کا واقعی انٹرویو دینے کا دل نہیں چاہتا تو میں بھی اب آپ کو بالکل بھی مجبور نہیں کروں گی۔۔۔ اور یہ بھی نہ سمجھیے گا کہ میں ناراض ہوگئی ہوں۔۔۔ میں ناراض باقاعدہ بتا کرہوتی ہوں :angel:۔۔۔ چپ چاپ ناراضگی سے کسی کو کیا پتہ۔۔۔ اب آپ سے اور ساری باتیں ہونگی۔۔۔ بس اس موضوع پر نہیں :) اب خوش ہوجائیں۔
آپ ہی کے اسٹائل میں کہوں ش سے شکریہ :)
مجھے بھی آپ سے باتیں کر کے مزا آئے گا
خوش رہیں اور ایک بار پھر شکریہ
 
شکر ہے کہ کوئی تو میرے ساتھ ہے۔ :notworthy:
زحال اب کیا کہوں کہ لفظ شکریہ بھی کم لگ رہا ہے یہاں
اب آپ میرے فیورٹ لسٹ میں ٹاپ پر ہیں اور سعود نیچے چلے گئے ہیں :p
ہم کوئی "سوتیلے" بھائی تھوڑی نہ ہیں کہ آپ نے کہہ دیا اور لسٹ میں نیچے چلے گئے۔ اگر ایسا کچھ ہوا تو لسٹ زمین پر گرا کر الٹا کرکے پھر سے تھما دیں گے تاکہ پھر اوپر آ جائیں۔ :) :) :)
 
تعبیر

محفلین
ہم کوئی "سوتیلے" بھائی تھوڑی نہ ہیں کہ آپ نے کہہ دیا اور لسٹ میں نیچے چلے گئے۔ اگر ایسا کچھ ہوا تو لسٹ زمین پر گرا کر الٹا کرکے پھر سے تھما دیں گے تاکہ پھر اوپر آ جائیں۔ :) :) :)
ہماری مرضی، ہم جو چاہیں مطلب نکالیں، اپیا رانی کو کوئی تکلیف؟ :) :) :)
ہماری مرضی، ہم جو چاہیں مطلب نکالیں، بھیا راجا کو کوئی تکلیف؟ :):):)
سوتیلی تو میں ہوں خبردار جو میرا یہ ٹائیٹل چھینا
 
نایاب

لائبریرین
شکر ہے کہ کوئی تو میرے ساتھ ہے۔ :notworthy:
زحال اب کیا کہوں کہ لفظ شکریہ بھی کم لگ رہا ہے یہاں
اب آپ میرے فیورٹ لسٹ میں ٹاپ پر ہیں اور سعود نیچے چلے گئے ہیں :p
محترم تعبیر بہنا
سداخوش ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین
یقین رکھیں کہ سب بھائی آپ کے ساتھ ہیں ۔
اور آپ بلاشک و شبہ ہم سب کی " بہترین مخلص محفلین " کی لسٹ میں ٹاپ پر ہیں ۔
بہت ڈھونڈا مگر مجھے " غصے " والی سمائیلی نہ مل سکی ۔۔۔۔۔۔۔۔
سو دعاؤں کو ہی سمائیلی جانیں ۔
سداخوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
 
Top