عظیم اللہ قریشی
محفلین
زبیر مرزا صاحب میرا التباس سے کوئی ذاتی بغض یا عناد نہیں ہے اور نہ ہی کبھی محفل کے کسی بھی صفحے پر التباس سے کوئی تکرار ہوئی ہے التباس بہت سمجھدار بندہ ہے بس میں کسی وجہ سے اس کو ناپسند کرتا ہوں جو بتانا ضروری نہیں ہے۔ باقی میرے لیئے وہ سب محفلین کی طرح قابل عزت ہے اگر قابل عزت نہ ہوتا تو آج اگنور پر ہوتا جیسا کہ بہت سارے محفلین اگنور پر ہیں۔