قیصرانی
لائبریرین
ادی آپی، ایک بار آپ نے پوچھا تھا کہ بین السطور یعنی Between the lines اصل متن کیسے پڑھا جاتا ہے تو یہ مثال حاضر ہےسعود کتنے برے بھائی ہو
میں ناراض ہوں اب آپ سے میں نے صرف امن کا نام لیا انٹرویو کا ورنہ ارادہ آپ کا نام لینے کا بھی تھا ویسے
چلیں شرط یہ ہے کہ امن اور سعود کے انٹرویو کے بعد میری باری
لاسٹ ٹائم بھی میں نے نبیل بھائی سے شکایت لگائی تھی اس بات کی ورنہ میرے پاس آخری دھمکی تو ہے ہی کہ میں محفل چھوڑ دونگی۔
میں ضدی بالکل نہیں ہوں لیکن لوگوں کے رویے مجھے ایسا کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔