نیرنگ خیال
لائبریرین
تین محفلین ایک سوال کا سلسلہ
انیس الرحمن نیرنگ خیال عسکری یہ نیا گروپ ہے برائے مہربانی جلد ازجلد اجازت عطا ہو تو دھاگہ بنایا جائے
آپ کو اجازت کی ضرورت کب سے پیش آنے لگی ۔۔۔ وہ بھی ہم سے
تین محفلین ایک سوال کا سلسلہ
انیس الرحمن نیرنگ خیال عسکری یہ نیا گروپ ہے برائے مہربانی جلد ازجلد اجازت عطا ہو تو دھاگہ بنایا جائے
اوہ چچا جی اگر میں بڑی خاتون بن گئی تو آپاتنی بھی مصروفیت کیا؟ یا یہ کہ تم بڑی خاتون ہو گئی ہو جو وقت نہیں ہے۔
میری طرف سے کنفرم ہے
میرا انٹرویو تو ہو چکا ہے۔
وہ انٹرویو ابھی جاری ہے اور مزید سوالات 7 جون کو اور یہ اجتماعی انٹرویو ہے اورسوالات کی نوعیت بھی مختلف
خیالات کی ریسلنگ کہہ لیں اس سلسلے کو
آپ تعارف والے زمرے میں ایک اپنے تعارف کی لڑی بنائیں اور وہاں اپنا تعارف کروائیں ۔۔ہم ابھی ابھی اس فورم کے رکن بنے ہیں
اگر کوئی بندہ یا بندی ہمارا انٹرویو کرنا چاہے، تو ہمیں خوشی ہوگی
بابر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ہم ابھی ابھی اس فورم کے رکن بنے ہیں
اگر کوئی بندہ یا بندی ہمارا انٹرویو کرنا چاہے، تو ہمیں خوشی ہوگی
جناب شاعر و تخلیق کار حضرات کو تو یہاں ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا ہے۔ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔بھئی میں ایک گمنام سا شاعر، چھوٹا موٹا مضمون نگار، ایک ترقّی پسند رسالے کا کالم نگار اور اردو ادب کا محقق ہوں۔ اب ا۔س عمر میں قانون کے دوسرے سال کا طالبِ علم بھی ہوں تاکہ اپنی جہالت مین کچھ کمی کر سکوں۔ متحدہ قومی موومنٹ کی مرکزی آرٹیکل کمیٹی کا رکن بھی ہوں۔ آپ کے سوالات کے جوابات کے لیے تیار ہوں۔ پوچھیں جو پوچھنا ہو۔۔۔ ۔۔
شکر ہے میاں۔ مجھے تو ڈر تھا کہ کہیں آڑے ہاتھوں نہ لیا جاؤں کیونکہ شاعروں سے انکے گھروں میں ایسا ہی ہوتا ہے۔جناب شاعر و تخلیق کار حضرات کو تو یہاں ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا ہے۔ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔
جناب آتے رہیے بس۔ ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا۔ ویسے تو یہاں سب ہی ادب شناس و ادیب نواز ہیں۔ ویسے اپنی تخلیقات سے بھی فیض یاب فرمائیے گا!شکر ہے میاں۔ مجھے تو ڈر تھا کہ کہیں آڑے ہاتھوں نہ لیا جاؤں کیونکہ شاعروں سے انکے گھروں میں ایسا ہی ہوتا ہے۔
گھر میں اور محفل فرق صاف ظاہر ہے۔شکر ہے میاں۔ مجھے تو ڈر تھا کہ کہیں آڑے ہاتھوں نہ لیا جاؤں کیونکہ شاعروں سے انکے گھروں میں ایسا ہی ہوتا ہے۔