شمشاد نے کہا:محب آپ کچھ تو خیال کریں اور ہاں یاد دہانی کے لیے بتاتا چلوں کہ حجاب صاحبہ سے الجھ کر آپ اچھا نہیں کریں گے۔ یاد رہے کہ وہ ایل ایل بی ہیں۔
F@rzana نے کہا:امن ایمان نے کہا:آج کل ماشاءاللہ سے فرزانہ آپو ( آپو کہنے کی اجازت ہے نا۔۔؟) بہت ریگولر ہیں ۔۔۔اور اُدھر شاکر( دوست) سب کے تعارف لکھنے میں مصروف ہیں۔۔۔اب اتنی مصروفیت میں اُن کے پاس اپنے تعارف میں لکھنے کو تو وقت ہی نہیں ملے گا تو کیا میں۔۔۔۔۔۔۔۔
فرزانہ آپو آپ کا اور دوست( شاکر )کا انٹرویو شروع کرسکتی ہوں۔۔؟ آپ دونوں کی جانب سے اجازت ہے نا۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
باری تو فرزوق کی تھی۔۔لیکن لگتا ہے کہ وہ پھر کہیں غائب ہیں۔۔۔اور شگفتہ جی بھی کم کم نظر آرہی ہیں۔۔۔:(
میری مانو بلی (کہنے کی اجازت ہے) آپو جو ٹہری(اچھا لگا)
آپ نے یہاں اجازت مانگی اور بے صبری کی انتہا دیکھیں کہ جواب لیئے بغیر دھاگہ بھی کھول دیا!
اب کس بات کی اجازت دوں؟
الجھا لیا ھے ناں!
حجاب نے کہا:امن اب ایسا بھی نہیں کہو تو کیا کروں کس بات کی آس
حجاب نے کہا:شمشاد نے کہا:یہی کہ گاہے بگاہے جن خواتین و حضرات کے انٹرویو چل رہے ہیں ان سے آپ بھی کوئی نہ کوئی پوچھتی رہیں۔
جیہ سے پوچھا جیہ بہت اچھی ہے جواب دیئے جیہ نے محب سے بھی پوچھے تھے سوال مگر محب بار بار محفل آکر بھی جواب دیئے بغیر گئے تو میں نے سوال ڈیلیٹ کر دیئے۔
اب سوال کرنے سے پہلے سوچوں گی کہیں ہر بار ایسا نہ ہو جائے۔
قیصرانی نے کہا:بے چارے سوالحجاب نے کہا:جیہ نے محب سے بھی پوچھے تھے سوال مگر محب بار بار محفل آکر بھی جواب دیئے بغیر گئے تو میں نے سوال ڈیلیٹ کر دیئے۔
اب سوال کرنے سے پہلے سوچوں گی کہیں ہر بار ایسا نہ ہو جائے۔
حجاب نے کہا:
یہ سب محب کے لئے ہے ۔
محب علوی نے کہا:قیصرانی نے کہا:بے چارے سوالحجاب نے کہا:جیہ نے محب سے بھی پوچھے تھے سوال مگر محب بار بار محفل آکر بھی جواب دیئے بغیر گئے تو میں نے سوال ڈیلیٹ کر دیئے۔
اب سوال کرنے سے پہلے سوچوں گی کہیں ہر بار ایسا نہ ہو جائے۔
بے چارے سوال جو ظالم حجاب نے فنا کر دیے۔
امن صحیح سے ٹائپ کیا کرو ناں،اب دیکھو ذرا مجھے نظر ہی نہیں آرہا کہ شمشاد صاحب کے نام کے بعد لکھا کیا ہےامن ایمان نے کہا:السلام علیکم ۔۔۔
میں ایک بار پھر یہاں۔۔۔۔۔ایک عدد اچھی سی نیوز کے ساتھ۔۔
آج میں نے سیدہ شگفتہ اور ایڈمن نبیل نقوی صاحب کے لیے انٹرویو تھریڈ پوسٹ کردی ۔۔۔ اس کے بعد باری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد چا اور محترمہ حجاب صاحبہ کی۔۔۔۔ تو آپ دونوں تیار شیار ہوجائیں۔۔۔بس کسی دن اچانک سے میں آپ کو تنگ کرنے پہنچ جاؤں گی۔
محب علوی نے کہا:حجاب نے کہا:شمشاد نے کہا:یہی کہ گاہے بگاہے جن خواتین و حضرات کے انٹرویو چل رہے ہیں ان سے آپ بھی کوئی نہ کوئی پوچھتی رہیں۔
جیہ سے پوچھا جیہ بہت اچھی ہے جواب دیئے جیہ نے محب سے بھی پوچھے تھے سوال مگر محب بار بار محفل آکر بھی جواب دیئے بغیر گئے تو میں نے سوال ڈیلیٹ کر دیئے۔
اب سوال کرنے سے پہلے سوچوں گی کہیں ہر بار ایسا نہ ہو جائے۔
اف حجاب نام دیکھو اور پھر اپنا پیغام
جیہ کے سوالوں کے جواب دیے تھے میں نے اور تمہارے سوالوں کا جواب بھی دینا تھا ، ایک بار میں نے جواب لکھنے شروع کیے تو پتا چلا کہ تم نے غصہ میں سوال ہی اڑا دیے ، میں نے پھر تم سے کہا بھی کہ غصہ چھوڑو سوال دوبارہ لکھ دو مگر وہ حجاب ہی کیا جو بات مان جائے
اور سارا الزام دھر دیا مجھ غریب پر جو ان دنوں ویسے ہی ناتواں تھا
میرا نشانہ کچھ زیادہ اچھا نہیں ہے محب ،قیصرانی کے پیچھے کھڑے ہو کے تماشا مت دیکھیئے گامحب علوی نے کہا:حجاب نے کہا:
یہ سب محب کے لئے ہے ۔
حجاب یہ باکسنگ کب سے شروع کر دی
دیکھو مجھے چیلنج نہ کرو ورنہ میں قیصرانی کو آگے کردوں گا اور تم سے ایک بھی پنچ نہیں لگ سکے گا
تم ایسا کرو جو کپڑے دھونے والے ہیں وہ سکھا لو ورنہ امی سے بہت ڈانٹ پڑے گی ، اس میں ورزش بھی ہوجائے گی اور تمہارا دھیان بھی بٹ جائے گا۔ چلو شاباش جلدی جلدی سارے کپڑے تار پر ڈال دو اور دھیان سے کپڑے پھسل کر ہمسایوں کے گھر نہ پہنچ جائیں۔
جیہ نے کہا:ہاں واقعی مجھے بھی نظر نہیں آرہا۔۔۔ حج اور آپ سا کچھ لکھا تو نظر آرہا ہے مگر معلوم نہیں حج اور آب کا کیا تعلق ہے ۔۔۔ کہیں آب زم زم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے ہاں سمجھ گئ امن شمشاد بھائ سے کہہ تہے ہیں انہیں حج سے آپ زم زم بھیج دے۔
حجاب نے کہا:میرا نشانہ کچھ زیادہ اچھا نہیں ہے محب ،قیصرانی کے پیچھے کھڑے ہو کے تماشا مت دیکھیئے گامحب علوی نے کہا:حجاب نے کہا:
یہ سب محب کے لئے ہے ۔
حجاب یہ باکسنگ کب سے شروع کر دی
دیکھو مجھے چیلنج نہ کرو ورنہ میں قیصرانی کو آگے کردوں گا اور تم سے ایک بھی پنچ نہیں لگ سکے گا
تم ایسا کرو جو کپڑے دھونے والے ہیں وہ سکھا لو ورنہ امی سے بہت ڈانٹ پڑے گی ، اس میں ورزش بھی ہوجائے گی اور تمہارا دھیان بھی بٹ جائے گا۔ چلو شاباش جلدی جلدی سارے کپڑے تار پر ڈال دو اور دھیان سے کپڑے پھسل کر ہمسایوں کے گھر نہ پہنچ جائیں۔
لگتا ہے آج کل فارغ اوقات میں کپڑے دھو رہے ہیں آپ،جب ہی تو ذرا سا ٹائم ملا اور محفل پر آ کے بھی وہی لکھ گئے ہیں
حجاب نے کہا:جواب کچھ بنا نہیں محب آپکے جواب دینے کی صلاحیتوں کو زنگ لگتا جا رہا ہے ، محفل پر حاضری ذرا جلدی جلدی لگایا کریں تاکہ جوابی مہارت برقرار رہے