اراکین محفل - میری نظر میں

شمشاد

لائبریرین
بھلا بوجھو تو سہی یہ کون ہے؟

soar_faced_kids_01.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
کسی اور کو کہا ہوتا تو کچھ یوں جواب آتا:

جن پتھروں کو ہم نے عطا کی تھیں دھڑکنیں
جب بولنے لگے تو ہمیں پر برس پڑے

سعود بھائی مقدس ابھی اچھی خاصی اردو سمجھنے لگ گئی ہے۔ اب یہ وہ نہیں رہی کہ بہت سے لفظوں کا مطلب پوچھا کرتی تھی۔
 
شمشاد بھائی! جس روز ہمیں احساس ہو جائے کہ ہم نے آج مقدس بٹیا رانی کی تیزی سے بہتر ہو رہی اردو کو کسی اور محفلین کے مقابلے کم سراہا ہے، وہ دن بہت بے چینی بھرا گذرتا ہے۔ :) :) :)
 
مقدس

سعود بھیا
آپ تو بانس پہ چڑھاتے ہیں
ہی ہی ہی
 
Top