خرم شہزاد خرم پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل میری کہانی ہے ۔۔۔۔;)
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2008 #23 جیہ دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے (از ڈاکٹر مشتاق)
جیہ دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے (از ڈاکٹر مشتاق)
سارہ خان محفلین جولائی 1، 2008 #25 تیلے شاہ نے کہا: ہم لائے ہیں محفل سے کشتی نکال کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طوفان سے کشتی نکال کے ۔۔ ٹھیک کر دیا میں نے شکریہ توجہ دلانے کا ۔۔ جلدی میں غلط لکھ گئی ۔۔
تیلے شاہ نے کہا: ہم لائے ہیں محفل سے کشتی نکال کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طوفان سے کشتی نکال کے ۔۔ ٹھیک کر دیا میں نے شکریہ توجہ دلانے کا ۔۔ جلدی میں غلط لکھ گئی ۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 1، 2008 #27 فہیم پاپا کہتے تھے بڑا کام کرے گا بیٹا ہمارا ایسا کام کرے گا مگر یہ تو کوئی نہ جانے کہ میری منزل ہے کہاں
فہیم پاپا کہتے تھے بڑا کام کرے گا بیٹا ہمارا ایسا کام کرے گا مگر یہ تو کوئی نہ جانے کہ میری منزل ہے کہاں
سارہ خان محفلین جولائی 1، 2008 #28 کوئی رہ تو نہیں گیا پھر مین ذرا صنف نازک پر طبع آزمائی کروں ۔۔:tounge:
سارہ خان محفلین جولائی 1، 2008 #30 ماوراء کوئی ہیرو یہاں کوئی زیرو یہاں کوئی اسٹار ہے کوئی بے کار ہے میں ہوں کیا کیا کہوں دوستو آئی ایم دا بیسٹ ائی ایم دا بیسٹ ۔۔۔
ماوراء کوئی ہیرو یہاں کوئی زیرو یہاں کوئی اسٹار ہے کوئی بے کار ہے میں ہوں کیا کیا کہوں دوستو آئی ایم دا بیسٹ ائی ایم دا بیسٹ ۔۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 1، 2008 #31 حجاب خود کو کیا سمجھتی ہے اتنا اکڑتی ہے محفل پر ہے ہے ایک لڑکی بیوقوف سب کو بناتی ہے ۔۔ ایک اور بھی ہے وہ بعد میں لکھوں گی ۔۔
حجاب خود کو کیا سمجھتی ہے اتنا اکڑتی ہے محفل پر ہے ہے ایک لڑکی بیوقوف سب کو بناتی ہے ۔۔ ایک اور بھی ہے وہ بعد میں لکھوں گی ۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 1، 2008 #32 شگفتہ آواز دو ہم کو ہم کھو گئے کب نیند سے جاگے کب سوگئے۔۔۔۔۔ ہنستے ہنستے کٹ جائیں رستے لائبریری یونہی چلتی رہے ۔۔۔۔۔۔
شگفتہ آواز دو ہم کو ہم کھو گئے کب نیند سے جاگے کب سوگئے۔۔۔۔۔ ہنستے ہنستے کٹ جائیں رستے لائبریری یونہی چلتی رہے ۔۔۔۔۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 1، 2008 #33 جیہ مجھ سے پہلی سی محبت میری محفل نہ مانگ ۔۔۔ کہ اب یہ ڈاکٹر صاحب کے لئے ہے ۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 1، 2008 #34 تعبیر آپ جیسا کوئی میری محفل پر آئے تو بات بن جائے آ ہاں بات بن جائے ۔۔۔۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 1، 2008 #35 باجو ہم سا ہو تو سامنے آئے ۔۔۔ کھمبے جیسی کھڑی ہیں باجو ہیں یا چھڑی ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔ میرے پیا گئے رنگون (ڈنمارک ) وہاں سے کیا ہے ٹیلیفون تمہاری یاد ستاتی ہے ۔۔۔۔۔۔
باجو ہم سا ہو تو سامنے آئے ۔۔۔ کھمبے جیسی کھڑی ہیں باجو ہیں یا چھڑی ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔ میرے پیا گئے رنگون (ڈنمارک ) وہاں سے کیا ہے ٹیلیفون تمہاری یاد ستاتی ہے ۔۔۔۔۔۔
جیہ لائبریرین جولائی 1، 2008 #36 سارہ خان نے کہا: جیہ مجھ سے پہلی سی محبت میری محفل نہ مانگ ۔۔۔ کہ اب یہ ڈاکٹر صاحب کے لئے ہے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارہ بقول غالب۔۔۔۔۔۔ گو میں رہا رہین ستم ہائے "شوہر نامدار" لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا اصل شعر: گو میں رہا رہین ستم ہائے :روزگار" لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا
سارہ خان نے کہا: جیہ مجھ سے پہلی سی محبت میری محفل نہ مانگ ۔۔۔ کہ اب یہ ڈاکٹر صاحب کے لئے ہے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارہ بقول غالب۔۔۔۔۔۔ گو میں رہا رہین ستم ہائے "شوہر نامدار" لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا اصل شعر: گو میں رہا رہین ستم ہائے :روزگار" لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا
سارہ خان محفلین جولائی 1، 2008 #37 فرحت کیانی دیر سے آنا جلدی جانا ( محفل پر ) اے فرحت یہ ٹھیک نہیں ۔۔ :tounge: