سارہ خان
محفلین
بہت خوب
اب کوئی سارہ خان کے لیے بھی گانا بنائے ۔۔۔۔۔۔۔
بالکل بالکل ۔۔۔
بہت خوب
اب کوئی سارہ خان کے لیے بھی گانا بنائے ۔۔۔۔۔۔۔
وارث بھائی
وہ ائے ہماری محفل پر خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو کبھی اپنی محفل کو دیکھتے ہیں ۔۔
وارث بھائی کے شایان شان کوئی گانا فی الحال نہیں ملا اس لئے شعر پر گزارہ کریں ۔۔ گانے کی تلاش جاری ہے ۔۔
چلیں میں لکھ دیتا ہوں آپ کیلیئے ایک گانا
چھوٹی سی دنیا، چھوٹی سی آشا
واہ جی واہ، میرے حصے میں یہاں بھی شعر ہی آیا ہے
اس تلاش کو میں خود ہی ختم کر دیتا ہوں
دکھی من میرے سن میرا کہنا
جہاں نہیں چینا وہاں نہیں رہنا
دکھی من میرے
ماوراء
کوئی ہیرو یہاں
کوئی زیرو یہاں
کوئی اسٹار ہے
کوئی بے کار ہے
میں ہوں کیا کیا کہوں دوستو
آئی ایم دا بیسٹ
ائی ایم دا بیسٹ ۔۔۔
شکر ہے صحیح ہوا ۔۔ ورنہ یہ چھڑی مجھ پر ہی پڑ جاتی ۔۔
حجاب
خود کو کیا سمجھتی ہے
اتنا اکڑتی ہے
محفل پر ہے ہے ایک لڑکی
بیوقوف سب کو بناتی ہے ۔۔
ایک اور بھی ہے وہ بعد میں لکھوں گی ۔۔
اللہ معافی دے یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے
پتا نہیں کیوں کل بیٹھے بیٹھے اچانک محب بھائی کے لیے ایک گانا ذہن میں آیا کہ وہ بھی کچھ اسی طرح کہتے ہیںمحب علوی
نام کیا ہے پیار کا مارا ۔۔۔ ( خالصتاً ان کے نک کو دیکھتے ہوئے چنا گیا یہ گانا ۔۔:tounge: )
اے دل نادان آرزو کیا ہے جستجو کیا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔
عمار
واہ واہ رام جی
بدھائی ہو بدھائی
بھیا اور بھابی کو بدھائی ہو بدھائی
سب رسموں سے بڑی ہے جگ میں
دل سے دل کی یہ سگائی ۔۔۔۔
نہیں خیر اب ایسی بھی کوئی بات نہیں تھی کہ یہ چھڑی تم پر پڑجاتی ،،
جادوُ کی چھڑی ہوتی تو تم پر ضرور ڈالتی ،
بہت خوب سارہ
دل دھڑکے میں تم سے یہ کیسے کہوں کہتی ہے حجاب شکریہ
سارہ خان کے لیئے ۔
کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے
کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے
جو سارہ نہیں کہہ سکتی اُس کے لیئے دوسرے ہیں ناں